کراچی میں ہونے والا خدمت خلق فاؤنڈیشن کا سالانہ امدادی پروگرام شدید بارش کے باعث ملتوی کردیا گیا، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
کراچی ۔۔۔3، اگست2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مورخہ 4، اگست اتوار کوکراچی کے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ہونے والا سالانہ ’’امدادی پروگرام ‘‘ شدید بارش کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے ۔ سالانہ امدادی پروگرام کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔