Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین سے ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرکے جوائنٹ انچارج حافظ جی کی ملاقات


 ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین سے ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرکے جوائنٹ انچارج حافظ جی کی ملاقات
 Posted on: 3/5/2023 1

ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین سے ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرکے جوائنٹ انچارج حافظ جی کی ملاقات

قائدتحریک الطاف حسین کو عظیم انقلا بی لیڈروں کی تصاویر
 اور اقوال پر مبنی خوبصورت پورٹریٹ پیش کیا
قائدتحریک الطاف حسین کی ساؤتھ افریقہ کے تمام  کارکنوںکیلئے دعائیں اور ثابت قدمی پر خراج تحسین
لندن  …  5  مارچ 2023ئ
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرکے جوائنٹ انچارج حافظ جی نے متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین سے لندن میں ملاقات کی ۔ انہوںنے قائدتحریک جناب الطاف حسین کوساؤتھ افریقہ یونٹ کی جانب سے ایک خوبصورت پورٹریٹ پیش کیاجس میں دنیاکے عظیم انقلابی لیڈروں کی تصاویر اوران کے مشہور اقوال موجود تھے۔ انہوں نے قائدتحریک کوساؤتھ افریقہ یونٹ اوورسیزیونٹ کے ساتھیوں کاسلام اوران کی جانب سے تحائف بھی قائدتحریک کو پیش کئے۔ قائدتحریک جناب الطاف حسین نے حافظ جی کو ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے جاری کردہ نئے سال کا کیلینڈر پیش کیا۔انہوں نے ساؤتھ افریقہ کے تمام چیپٹرز کے کارکنوںکے لئے دعائیںکیں اورانہیں ان کی ثابت قدمی پر خراج تحسین پیش کیا۔ 
٭٭٭٭٭ 









1/4/2025 11:10:43 PM