Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بانی وقائد جناب الطاف حسین کی صاحبزادی افضا ء الطاف کی 21ویں سالگرہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں منائی گئی تقریبات منعقد کی گئیں


  بانی وقائد جناب الطاف حسین کی صاحبزادی افضا ء الطاف کی  21ویں سالگرہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں منائی گئی   تقریبات منعقد کی گئیں
 Posted on: 3/7/2023 1


بانی وقائد جناب الطاف حسین کی صاحبزادی افضا ء الطاف کی
 21ویں سالگرہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں منائی گئی 
 تقریبات منعقد کی گئیں ،کیک کاٹا گیا او رسالگرہ کی مناسبت
 سے گیت گائے گئے 
 برطانیہ ،امریکہ،کینیڈا،سائوتھ افریقہ ،آسٹریلیا،جرمنی اور مڈل ایسٹ خلیجی ممالک میں بھی تقریبات منعقد کی گئیں  
لندن ۔۔7مارچ2023ء 
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی صاحبزادی افضا ء الطاف کی 21ویں سالگرہ پاکستان سمیت دنیابھر میں منائی گئی اس سلسلے میں مختلف جگہوں پر تقریبات منعقد کی گئیں، بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین کو افضاء الطاف کی سالگرہ کی مبارکباد دی گئی ،کیک کاٹے گئے اور سالگر ہ کی مناسبت سے گیت گائے گئے جبکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین او رتنظیم کے حق میں نعرے لگائے گئے۔اس سلسلے میں کراچی کے سیکٹرز نارتھ کراچی ،نیو کراچی،سرجانی ٹائون ،لیا قت آباد ،پی آئی بی ،لانڈھی ،کورنگی ،شاہ فیصل،ملیر ،گلبہار ناظم آباد،نارتھ ناظم آباد،گلشن اقبال ،گلستان جوہر،معمارسیکٹر،برنس روڈ ، لیاری ،رانچھوڑ لائن،لائنز ایریا ،محمودآباد،سوسائٹی،ڈیفنس کلفٹن جبکہ اندرون سندھ حیدرآباد،میرپورخاص،ٹنڈوالہیار،نوابشاہ،سکھر،سانگھڑ،سومارو،ٹنڈوجام،ٹھٹھہ،پنجاب کے شہر ملتا ن،لاہور اورکے پی کے سمیت دیگر زونز اور شہروں میں افضا ء کی سالگرہ کی تقریبات منعقد کی گئیں جس میں افضاء الطاف کی سالگرہ کا کیک کاٹا ،سالگرہ کی مناسبت سے گیت گائے گئے اور قائد تحریک جناب الطاف حسین او رتنظیم کے حق میں نعرے اور ترانے بھی بجائے گئے تقریبات میں شہداء ،اسیر ولاپتہ کارکنان کے اہل خانہ ،خواتین، بزرگ ،بچوں ، نوجوانوں او روفا پر ست کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔اسی طرح افضاء الطاف کی سالگرہ کے سلسلے میں اوورسیز یونٹوں برطانیہ، امریکہ ،کینیڈا ،جرمنی ،سائوتھ افریقہ ،آسڑیلیا،،مڈل ایسٹ خلیجی ممالک میں بھی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جہاں قائد تحریک جناب الطاف حسین کو افضاء الطاف کی سالگرہ کی مبارکباد دی اور کیک کاٹا گیا ،سالگرہ کی مناسبت سے گیت گائے۔ 
٭٭٭٭٭


1/4/2025 10:55:12 PM