ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس۔ تحریک کے سینئر ممبر رکن الدین تاج کورابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
بانی وقائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی
لندن … 4 مارچ 2023ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ممبر رکن الدین تاج کورابطہ کمیٹی میں شامل کر لیاگیاہے۔یہ فیصلہ گزشتہ روز انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ہوا ۔ ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی۔
٭٭٭٭٭