Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ضمنی الیکشن این اے 5نوشہرہ، این اے 71میانوالی اور این اے 27لکی مروت میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم رکھنے پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ضمنی الیکشن کے دوران این اے 5نوشہرہ ، این اے 71میانوالی اور این اے 27لکی مروت میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم رکھنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عمل کو الیکشن ضابطہ اخلاق اور خواتین کے بنیادی حقوق کی سنگین اور کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
22 Aug 2013
وطن عزیز کا دفاع یقینی بنانے کیلئے سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر دانشمندانہ فیصلے کیے جائیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان اندرونی وبیرونی خطرات سے دوچار ہے اوروقت کا تقاضا ہے کہ ملک بھر کی سیاسی ومذہبی جماعتیں ،وطن عزیز کا دفاع اور سلامتی یقینی بنانے کیلئے سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر دانشمندانہ فیصلے کریں اور قومی یکجہتی کا بھرپورمظاہرہ کرکے ملک دشمن قوتوں پر واضح کردیں کہ پاکستانی قوم متحداور منظم ہے ۔ یہ بات انہوں نے بدھ کے روز ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیزآباد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
21 Aug 2013
بھارتی افواج کی جانب سے مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں مسلح افواج کے کیپٹن سرفراز کی شہادت اور متعدد فوجی اہلکاروں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
21 Aug 2013
چمن ریلوے اسٹیشن پر دھماکے اور اس کے نتیجے میں دو مسافروں کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے چمن ریلوے اسٹیشن پردھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوردھماکے کو کھلی دہشت گردی قراردیتے ہوئے اس کے نتیجے میں خواتین اوربچوں سمیت متعددمسافروں کے جاں بحق اورزخمی ہونے پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More
Posted on:
21 Aug 2013
اگر ہم پاکستان کو بچانا چاہتے ہیں توتمام مسالک اور مذاہب کے افراد کا احترام کرکے ہی ہم اپنے ملک کو نفرتوں کی آگ سے چھٹکارہ دلا سکتے ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار
قومی اسمبلی میں ایم کوکیو ایم کے حق پرست پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے داؤدی بوہرہ جماعت خانہ حیدری اور داؤدی بوہرہ جماعت کی مسجد الحکیمی بلاک (ایف )کا دورہ کیا اور شیخ زوہیب میٹھائی والا اورپیش امام جناب یحییٰ صاحب سے ملاقات کی اورملک میں جاری دہشت گردی ،انتہا پسندی،سماجی ،معاشی اور اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر حق پرست ارکان اسمبلی اور بوہر ی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے
Read More
Posted on:
21 Aug 2013
کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹر کے جوائنٹ سیکٹر انچارج زاہد حسین کے بڑے بھائی حاجی عبد الشکور کے بہیمانہ قتل پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹر کے جوائنٹ انچارج زاہد حسین کے بڑے بھائی حاجی عبدالشکور کے بہیمانہ قتل پرشدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کو کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے کارکنان و ہمدردوں کا قتل شہر میں امن و امان کی صورتحال کو خراب کرناہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ رابطہ کمیٹی نے
Read More
Posted on:
21 Aug 2013
سوگوار کارکنان سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوا یم حیدرآباد زون ، کے کے ایف کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹر طاہر خانزادہ بھائی کے والد مبین احمد خانزادہ ،KMOCبن قاسم سیکٹر گلشن حدید کے کارکن جبار احمد سیال کے والد اقبال احمد سیال ، ،شاہ فیصل سیکٹریونٹ109کے کارکن محمد فہیم بھائی کے والد محمد ابراہیم، ملیر سیکٹر یونٹ 95کے کارکن اظہر خان کے والدمرتضیٰ حسین خان اورشاہ فیصل سیکٹریونٹ105کے کارکن بلال سکندر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
21 Aug 2013
سندھ کے شہری علاقوں کے عوام اپنے حقوق کے حصول کیلئے اب جدوجہد کیلئے تیار ہوجائیں، ناصر جمال
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرانجینئرناصرجمال نے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی انتخابات میں بدترین شکست سے دوچارہوکرصرف اندرون سندھ تک محدودہوگئی ہے اورآج اپنی بقاء کی جنگ میں مصروف ہے۔ ان حالات میں پیپلزپارٹی نے نفرت اورتعصب کوہی اپناسہاراسمجھ رکھا ہے اسی لئے پیپلزپارٹی کی تنگ نظر صوبائی قیادت سندھ کے مستقل باشندوں کے درمیان غلط فہمیوں اورنفرتوں کوفروغ دینے میں مصروف ہے۔
Read More
Posted on:
20 Aug 2013
پاکستان علماء کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی کی ایم کیوایم کے نامزد کردہ پی ایس 103 کے امیدوار عبد الرؤف صدیقی سے فون پر گفتگو
پاکستان علماء کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی نے متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد کر دہ امیدوار پی ایس 103سے عبدالرؤف صدیقی سے فون پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ صورتحال سمیت کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ اس مو قع پر علامہ طاہر اشرفی نے 22اگست2013ء کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں جناب الطاف حسین کے نامزدہ کر دہ تمام حق پرست امیداروں کی مکمل حمایت کا اعلان کر تے ہوئے کہاکہ جناب الطاف حسین پاکستان کے استحکام، بقاء و سلامتی کیلئے جو جدوجہد کررہے ہیں اسے ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔
Read More
Posted on:
20 Aug 2013
وزارت پانی و بجلی کی جانب سے کراچی سمیت دیگر شہروں کے گھریلو صارفین کیلئے بجلی 15 اور صنعتوں کیلئے 56 فیصد مہنگی کرنے پر ڈاکٹر نصرت کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرنصرت نے وزارت پانی وبجلی کی جانب سے کراچی ، کوئٹہ ، اسلام آباد ، فیصل آباد اور لاہور سمیت دیگر شہروں کے گھریلو صارفین کیلئے بجلی 15اور صنعتوں کیلئے 56فیصد مہنگی کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بجلی کے نرخوں میں اس ضافہ کو موجودہ حکومت کی عوام کے زیادتی قرار دیا ہے ۔ایک بیان میں ڈاکٹرنصرت نے کہا کہ ملک بھر کے عوام سمیت تجارتی
Read More
Posted on:
20 Aug 2013
...
1111
1112
1113
1114
1115
1116
1117
1118
1119
1120
1121
1122
1123
1124
1125
...
News
11191
to
11200
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us