Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی میں نو آبادیاتی دور کے بلدیاتی نظام کا بل منظور کرکے جمہوری روایت کا خون کردیا ہے ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پیپلزپارٹی کی جانب سے سندھ اسمبلی میں 1979ء کے بلدیاتی نظام کے بل کی منظوری کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی میں برطانوی سلطنت کے بلدیاتی نظام کا بل منظور کرکے جمہوری روایت کا خون کردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2013
ایم کیوایم کے آئندہ دو سے ڈھائی سال کے اندر کمزور اور گروپ بندی کے شکار ہونے کا ٰ اینکر پرسن اور تجزیہ کار نجم سیٹھی کا تجزیہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اینکر پرسن اور تجزیہ کار نجم سیٹھی کے اس تجزیہ کو حقائق سے زیادہ ان کی دلی خواہش قرار دیا ہے کہ ایم کیوایم آئندہ دو سے ڈھائی سال کے اندر کمزور اور گروپ بندی کا شکار ہوجائیگی ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ نجم سیٹھی یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے پاس ایک ’’چڑیا ‘‘ ہے جو انہیں تمام تر خفیہ اطلاعات پہنچاتی ہے اور ان ہی اطلاعات کی بنیاد پر انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیوایم دو سے ڈھائی سال میں ختم ہوجائیگی ۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2013
شرجیل میمن کی پریس کانفرنس میں اٹھائے گئے نکات کو مضحکہ خیز اور حقائق کے سراسر منافی ہیں ، خواجہ اظہار الحسن
سندھ اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی پریس کانفرنس میں اٹھائے گئے نکات کو مضحکہ خیز اور حقائق کے سراسر منافی قرار دیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ یہ تاریخی حقیقت ہے کہ پی پی پی کی قیادت نے ایک نہیں بلکہ متعدد بار جلا وطنی اختیار کی اور وہاں سے پارٹی کی قیادت کی ۔ اس تاریخی حقیقت سے منحرف ہوکر شرجیل میمن نے خود اپنا مذاق بنایا ہے ۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2013
ضمنی انتخابات 2013ء کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیر اہتمام منعقدہونے والے جلسوں کی جھلکیاں
*۔۔۔ضمنی انتخابات 2013ء کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیر اہتمام میر پور خاص کے علاوہ کراچی میں کورنگی ، اورنگی ٹاؤن اور نارتھ ناظم آباد میں جلسے منعقد کئے گئے ۔ *۔۔۔ انتخابی جلسو ں سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے لندن سے بیک وقت اہم خطاب کیا جو تقریباً ایک گھنٹے سے زائد جاری رہا جبکہ اس دوران نامزد حق پرست امیدوارں کے ناموں کا اعلان کیا ۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2013
1979ء کا بلدیاتی بل منظور کرکے گلی ، محلے کے نظام کا اختیار وڈیروں اور وزیراعلیٰ کو دیدیا گیا ہے اور مقامی حکومت اور مقامی جمہوریت کو پامال کیا گیا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، رابطہ کمیٹی کے ارکان حیدر عباس رضوی ، احمد سلیم صدیقی اور قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاورق ستار نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں 1979ء کا بلدیاتی بل منظور کرکے گلی ، محلے کے نظام کا اختیار وڈیروں اور وزیراعلیٰ کو دیدیا گیا ہے اور مقامی حکومت اور مقامی جمہوریت کو پامال کیا گیا ہے جبکہ 22اگست کوہونیو الے ضمنی الیکشن کا عوامی میندیٹ سندھ کے حکمرانوں ، وڈیروں ، جمہوری آمریت اور آمرانہ ذہنیت رکھنے والوں کے خلاف تحریک کا آغاز ہوگا ۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2013
ضمنی الیکشن 2013ء کے سلسلے میں ایم کیو ایم کے زیر اہتمام کراچی اور میر پور خاص کے ایک حلقے میں بیک وقت انتخابی جلسوں کا انعقاد
پی ایس 103نارتھ ناظم آباد ، پی ایس 95اورنگی ٹاؤن ، پی ایس 64میر پور خاص اور این اے 254کورنگی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن برائے 2013ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام پیر کے روز بڑے انتخابی جلسے ’’بااختیار عوام ۔۔۔مستحکم پاکستان ‘‘ کے عنوان سے منعقد ہوئے جن میں مختلف قومیتوں ، برادریوں ،مسالک ، مذاہب کے نوجوانوں ، بزرگوں، خواتین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے مجموعی طور پر لاکھوں کی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2013
پاکستان کے دفاع اور سلامتی کیلئے مسلح افواج اور حکومت کا بھرپور ساتھ دیں گے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح افواج اور وفاقی حکومت کو یقین دلایا ہے کہ ایم کیوایم کے کارکنان وعوام سمیت ملک بھر کے عوام ، پاکستان کے دفاع اور سلامتی کیلئے مسلح افواج اور حکومت کا بھرپورساتھ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی میں برطانوی سلطنت کے بلدیاتی نظام کا بل منظور کرکے سندھ کی دیہی اور شہری آبادیوں میں نفرت پھیلانے کاآغاز کردیا ہے، پیپلزپارٹی کا یہ عمل آج سے اس کے زوال کا سبب ثابت ہوگا۔ یہ بات انہوں نے کراچی کے علاقے کورنگی ، اورنگی ٹاؤن ، نارتھ ناظم آباد اور میرپورخاص میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں منعقدہ انتخابی جلسوں سے بیک وقت ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2013
عالمی شہرت یافتہ ایٹمی سائنسدان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا پی ایس 103کے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار رؤف صدیقی کے نام کھلا خط
عالمی شہرت یافتہ ایٹمی سائنسدان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے ضمنی الیکشن 2013ء کے سلسلے میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پی ایس 103نارتھ ناظم آباد کے انتخابی حلقہ پر حق پرست امیدوار رؤف صدیقی کی نامزدگی کا زبردست خیر مقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ضمنی الیکشن میں ناظم آباد ، نارتھ ناظم آباد اوردیگر علاقوں کے عوام انہیں بھاری اکثریت سے ووٹ دیکر کامیاب کرائیں گے ۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2013
ہندوؤں کے تہوار ’’رکھشا بندھن ‘‘ کے موقع پر ہندو برادری کو الطاف حسین کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ہندو ؤں کے تہوار ’’رکھشا بندھن ‘‘کے موقع پر ہندو برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ ’’رکھشا بند ھن ‘‘ ہندو برادری کیلئے انتہائی عز ت و احترام کا تہوار ہے اور مذہبی رواداری کے فروغ کیلئے ضروری ہے کہ ہم ایک دوسرے کے مذہبی تہوار کا نہ صرف احترام کریں بلکہ غیر مسلموں کو بھی آئین، قانون اور اسلام کے مطابق ان کے حقوق فراہم کریں ۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2013
22، اگست کے دن قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف پھیلائے گئے تمام منفی پروپیگنڈوں اور سازشوں کو عوام حق پرست امیدواروں کو اپنے اعتمادکا ووٹ منہدم کردیں گے، رؤف صدیقی
ضمنی الیکشن 2013ء میں پی ایس 103کی نشست پر نامزد متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست امیدوار رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ 22، اگست کا ضمنی انتخابات میں حق پرست امیدواروں کی کامیابی کا تاریخ ساز دن ثابت ہوگا اور اس دن قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف پھیلائے گئے تمام منفی پروپیگنڈوں اور سازشوں کو ایک مرتبہ پھر عوام اپنے اعتمادکے ووٹ سے مسترد کردیں گے ۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2013
...
1111
1112
1113
1114
1115
1116
1117
1118
1119
1120
1121
1122
1123
1124
1125
...
News
11121
to
11130
of
13143
Urdu News Archive
عالمی سطح پر تبدیلیوں کی روشنی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، کورکمانڈر
...
24 Dec 2024
تنظیمی ڈسپلن اوراصول وضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر رابطہ کمیٹی کے رکن ح
...
23 Dec 2024
سویلینز کوملٹری کورٹ سے سزائیں دیناغیرآئینی وغیرقانونی ہے
...
21 Dec 2024
سب کی شناخت ہے تو مہاجر شناخت سے انکار کیوں؟
...
20 Dec 2024
میں نے آج سے 27 سال قبل پاکستان میں جاری کرپٹ نظام کے بارے میں جن خیال
...
20 Dec 2024
پارا چنار میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کوی
...
17 Dec 2024
خدارا مشرقی پاکستان کے سانحہ سے سبق سیکھیں
...
16 Dec 2024
سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر 1986ء پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ
...
13 Dec 2024
جنرل فیض حمید بہانہ ہیں ،عمران خان اصل نشانہ ہیں الطاف حسین
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے یوم شہداکے موقع پر کراچی اورحیدرآبادمیں پولیس ورینجرز ک
...
10 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us