Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سانحہ حیدر آباد 30 ستمبر 1988ء کے شہداء کی پچیسویں برسی لندن میں بھی منائی گئی
سانحہ حیدرآباد30ستمبر1988ء کے شہداء کی پچیسویں برسی لندن میں بھی منائی گئی ۔ اس موقع پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں سانحہ حیدرآبادکے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ فاتحہ خوانی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، لندن کے دورے پر آئے ہوئے رابطہ کمیٹی کے ارکان کنورنوید،قومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرفاروق ستار،سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹربابرغوری، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی وسیم حسین،عادل صدیقی ،زبیراحمد،سیکریٹریٹ کے ارکان اوریوکے یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان نے شرکت کی۔
Read More
Posted on:
30 Sep 2013
پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فی الفور واپس لیا جائے، ڈاکٹر فاروق ستار
قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیا ہے کہ پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فی الفور واپس لیا جائے۔ ایک بیان میں ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ
Read More
Posted on:
30 Sep 2013
ایم کیوایم کے زیر اہتمام سانحہ 30 ستمبر حیدرآباد اور یکم اکتوبر کراچی 1988ء کے شہداء کی 25 ویں برسی ملک بھر میں منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام پیر کے روزسانحہ30ستمبر حیدرآباد اور یکم اکتوبر کراچی 1988ء کے شہداء کی برسی25ویں برسی کراچی سمیت ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ برسی کے سلسلے میں صوبہ سندھ ،پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ایم کیوایم کے دفاتر اجتماعات منعقد ہوئے جن میں شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس سلسلے کا مرکزی اجتماع ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ہوا جس میں
Read More
Posted on:
30 Sep 2013
ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت کی جانب سے ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کی ہے اور مہنگائی اور بیروزگاری کے دورمیں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کو عوام کیلئے پریشان کن قرار دیا ہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
30 Sep 2013
پی آئی اے کے مستقبل کے فیصلے میں ادارے کے دیرینہ ملازمین کے مفاد کو اولین ترجیح دی جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ پی آئی اے کے مستقبل کافیصلہ کرتے وقت ادارے کے دیرینہ ملازمین کے مفاد کو اولین ترجیح دی جائے اورادارے کے ملازمین کے مکمل اعتماد کے ساتھ پی آئی اے کی آئندہ پالیسی وضح کی جائے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایسی اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ پی آئی اے کی مکمل یا جزوی طور پر نجکاری کی جارہی ہے، یہ اطلاع ادارے کے ملازمین پر آسمانی بجلی کی طرح گری ہے اور ان کے دن چین اور رات کا سکون غارت ہوگیا ہے۔ پی آئی اے کی نجکاری کی اطلاع سے ادارے کے ملازمین میں گہری تشویش پائی جاتی ہے کہ
Read More
Posted on:
30 Sep 2013
سندھ تعلیمی بل 2013ء طالبعلموں کے حقوق پر ڈاکہ اور انکا استحصال ہے۔ عبد الوہاب
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین عبدالوہاب نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین کا قول ہے کہ علم حاصل کرو اور خوب حاصل کرو کیونکہ علم قوموں کو عروج اور جہل قوموں کو زوال کی طرف لے جاتا ہے، اگر کوئی طبقہ پاکستان کو ترقی سے ہمکنار کر سکتا ہے تو وہ صرف اور صرف طالبعلم طبقہ ہے اور یہ اے پی ایم ایس او کا خاصہ رہا ہے کہ اپنے آغاز ہی سے طلبہ کو انکی صلاحیتوں کے مثبت اظہار کے موا قع فراہم کرتی رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے تحت صادقین لان میں میڈکل کالجز و جامعات میں داخلے کے خواہش مند طلباء و طالبات کے لئے منعقدہ 14ویں ماڈل پری انٹری ٹیسٹ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
30 Sep 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان ایم کیوایم کی پہچان ہیں اور انکا ہر مثبت طرز عمل تحریکی پیغام کی ترویج کرتا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان ایم کیوایم کی پہچان ہیں اور انکا ہرمثبت طرزعمل تحریکی پیغام کی ترویج کرتا ہے۔ ان خیالا ت کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گذشتہ روز پکاقلعہ گروانڈمیں ایم کیوایم حیدرآباد زون کی تنظیم نو کے سلسلے میں منعقدجنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں رابطہ کمیٹی کے اراکین سید امین الحق،ڈاکٹر صغیر احمد، خالد سلطان، اسلم آفریدی، ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج عمر قریشی و اراکین تنظیمی کمیٹی، ایم کیوایم حیدرآباد زون، سیکٹرز
Read More
Posted on:
30 Sep 2013
ایم کیوایم کے ہمدرد سید حسن جواد اور ان کے ڈرائیور کے بہیمانہ قتل کا نوٹس لیا جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی نے نارتھ کراچی میں مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے ہمدرد سید حسن جواد اور ان کے ڈرائیور کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور قتل کی واردات کو شہرمیں فرقہ وارانہ فسادات کی سازش کا حصہ قراردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
30 Sep 2013
ایم کیوایم کے زیر اہتمام سانحہ 30 ستمبر اور یکم اکتوبر حیدر آباد 1988ء کے شہداء کی 25 ویں برسی پیر کے روز ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ 30ستمبرحیدر آباد اور یکم اکتوبر کراچی1988ء کے شہدا ء کی25ویں برسی پیر کے روز ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ۔ شہداء کی برسی کے سلسلے میں ملک بھر میں قائم ایم کیوایم کے دفاتر پر قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوں گے جن میں شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاجائے گا ۔ اس سلسلے کا مرکزی اجتماع کراچی میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں بعد نماز ظہر
Read More
Posted on:
29 Sep 2013
ایم کیوایم خیبرپختونخوا کے ذمہ داران اور کارکنان بم دھماکوں کے زخمیوں کی عیادت کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم صوبہ خیبرپختونخوا کے تمام ذمہ داران اور کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ پشاور میں بم دھماکوں کے زخمیوں کی عیادت کریں اور متاثرین کی ہرممکنہ مدد کریں۔
Read More
Posted on:
29 Sep 2013
...
1111
1112
1113
1114
1115
1116
1117
1118
1119
1120
1121
1122
1123
1124
1125
...
News
11141
to
11150
of
13489
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی علالت کی اطلاعات تشویشناک ہیں
...
31 Jan 2026
26 جنوری2026 بروزپیرکراچی پریس کلب پر @HRCPakistan کیجانب سےوکیل و ہ
...
26 Jan 2026
9 روزگزرجانے کے باوجود ابھی تک آگ لگنے کے سانحات کی روک تھام کے لیے ح
...
26 Jan 2026
کراچی کی آبادی اور رقبے کے پیش نظرشہر میں 80 فائراسٹیشنزقائم کئے جائیں
...
25 Jan 2026
فوج،اسٹیبلشمنٹ اور اس کی قائم کردہ مذہبی جماعتوں کی جانب سے قوم کو کشم
...
25 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us