Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی بلدیہ ٹاؤن یو سی 2 کے یونٹ انچارج نذیر حسین لغاری کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی بلدیہ ٹاؤن یوسی 2کے یونٹ انچارج نذیر حسین لغاری کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہا کہ
Read More
Posted on:
17 Aug 2013
وفاقی اورصوبائی حکمراں قوم سے سچ بولیں کہ ہم ڈرون حملوں کامقابلہ نہیں کرسکتے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ وفاقی اورصوبائی حکمرانوں کو قوم سے سچ بولنا چاہئے اورقوم کوکھل کریہ بتانا چاہیے کہ وہ ڈرون حملے نہیں رکواسکتے۔ہم پولیس ،رینجرز،اسپیشل برانچ،آئی بی،آئی ایس آئی،ایف آئی اے اوردیگر ایجنسیاں رکھنے کے باوجود پانچ گھنٹے تک اسلام آباد کو یرغمال بنالینے والے ایک فردپرقابونہیں پا سکتے توہم ڈرون حملے کیسے روک سکتے ہیں۔
Read More
Posted on:
17 Aug 2013
سابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹر رحمن ملک کی لندن میں ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین سے ملاقات
پاکستان پیپلزپارٹی کے وائس پریزیڈینٹ اورسابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹر رحمن ملک نے آج لندن میں ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین سے ملاقات کی۔ ملاقات ڈھائی گھنٹہ جاری رہی جس میں سندھ اورپاکستان کی سیاسی صورتحال اور امن وامان سمیت ملک کے عوام کودرپیش تفصیلی تبادلہ ء خیال کیاگیا۔ سینیٹررحمن ملک نے جناب الطاف حسین کوصدرآصف زرداری کی جانب سے خیرسگالی اورنیک تمناؤں کاپیغام پہنچایا۔گفتگومیں دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیاکہ دونوں جماعتیں ماضی میں بھی بات چیت اورافہام وتفہیم کے ذریعے ملکر کام کرتی رہی ہیں اوردرپیش مسائل کاحل نکالتی رہی ہیں۔دونوں رہنماؤں نے اس امرکابھی اظہارکیاکہ
Read More
Posted on:
17 Aug 2013
قائد تحریک جناب الطاف حسین اور متحدہ قومی موومنٹ ملکی استحکام اور سلامتی کی بے مثال علامت ہیں، عبد الرؤف صدیقی
22،اگست کے ضمنی الیکشن میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس103سے متحدہ قومی موومنٹ کے نامزدحق پرست امیدواروسابق صوبائی وزیرعبدالرؤف صدیقی نے کہاہے کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین اورمتحدہ قومی موومنٹ ملکی استحکام اورسلامتی کی بے مثال علامت ہیں،متحدہ قومی موومنٹ سیاست برائے خدمت پریقین رکھتی ہے اورعوام کی بے لوث خدمت ہی ایم کیوایم کانصب العین ہے۔لہٰذا 22،اگست کے الیکشن کے نتائج ایم کیوایم کیخلاف منفی پروپگنڈے کامثبت جواب ثابت ہوگا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے
Read More
Posted on:
16 Aug 2013
ایم کیوایم نے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے ایک حلقے اور صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں سے نامزد حق پرست امیدواروں کے کوائف جاری کردیئے
متحدہ قومی موومنٹ نے22؍اگست کو ہونیوالے ضمنی انتخابات2013ء کیلئے قومی اسمبلی کی ایک نشست اور صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے نامزد کردہ حق پرست امیدواروں کے کوائف جاری کردیئے۔ ایم کیوایم کے اعلامئیے کے مطابق
Read More
Posted on:
16 Aug 2013
پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے گھر میں گھس کر عوامی نیشنل پارٹی کی رہنماء نجمہ حنیف کے قتل پر ڈاکٹر فاروق ستار کا اظہارمذمت
قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے گھر میں گھس کر عوامی نیشنل پارٹی کی رہنماء نجمہ حنیف کے قتل کی سخت ترین الفاظ مذمت کی ہے اور اس واقعہ کو بزدلانہ کارروائی قرار دیاہے ۔ایک بیاں میں انہوں نے کہاکہ دہشت گردوں کی جانب سے خاتون کو دہشت گرد ی کا نشانہ بنانا ایک شرمناک اور قابل مذمت عمل ہے ۔
Read More
Posted on:
16 Aug 2013
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم رنچھوڑ لائن سیکٹر کے کارکن طلحہ سلیم اور کھارادر پنجابی کلب کے باہر ایم کیوایم کے ہمدرد کے بہیمانہ قتل اور چار افرد کے زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم رنچھوڑلائن سیکٹر کے کارکن طلحہ سلیم اور کھارادر پنجابی کلب کے باہر ایم کیوایم کے ہمدرد دلشاد کے بہیمانہ قتل اور چارافرد کے زخمی ہونے پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو شہر کا امن خراب کرنے کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے شہداء کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ رابطہ کمیٹی نے
Read More
Posted on:
16 Aug 2013
ایکسپریس نیوز کے دفتر پر مسلح شرپسندوں کی فائرنگ پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں ایکسپریس نیوز کے دفتر پر مسلح شرپسندوں کی فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے آزادی صحافت پر کھلا حملہ قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایکسپریس نیوز کے دفتر پر فائرنگ کی مذموم کارروائی اس بات کا ثبوت ہے کہ مسلح شرپسند عناصر صحافت کے معزز پیشے سے وابستہ افراد کوخوفزدہ کرنا چاہتے ہیں اور حق و سچ کہنے سے روکنا چاہتے ہیں ۔ رابطہ کمیٹی نے مزید کہا کہ
Read More
Posted on:
16 Aug 2013
ایم کیوایم شعبہ اقلیتی امور کمیٹی کورنگی سیکٹر کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم شعبہ اقلیتی امور کمیٹی کورنگی سیکٹر یونٹ یوسی 3جوزف گل ٹاؤن کے کارکن وارث گلناز کے بھائی ویرو مسیح ، کورنگی سیکٹر یونٹ یوسی 2 پی اینڈ ٹی سوسائٹی کورنگی کے کارکن لازرس بہادر کے بھائی سرفراز مسیح کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
16 Aug 2013
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے پڑوسی محمد الیاس ، ایم کیو ایم فیڈر بی ایریا سیکٹر یونٹ 153-A نواب کی والدہ رخسانہ بیگم ، لائنز ایریا سیکٹر یونٹ 53کے کارکن محمد شاہد بدایونی ، کورنگی سیکٹر یونٹ 74کے کارکن محمد ساجد قریشی کے والد محمد عارف قریشی ، ملیر سیکٹر یونٹ 99کے سینئر کارکن یاسین کے بھائی محمد یامین ، میڈیکل ایڈ کمیٹی کے کارکن ڈاکٹر قاضی شکیل کے والد قاضی شفیق احمد اورکراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کیماڑی سیکٹر کے انچارج نصیب گل کے والد عمر گل کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
16 Aug 2013
...
1111
1112
1113
1114
1115
1116
1117
1118
1119
1120
1121
1122
1123
1124
1125
...
News
11151
to
11160
of
13143
Urdu News Archive
Guest Mr.Altaf Hussain Leader & Founder MQM Exclusive With Tauseef Sid
...
16 Dec 2024
ALTAF HUSSAIN CALLS FOR REFLECTION ON EAST PAKISTAN TRAGEDY: URGES MIL
...
16 Dec 2024
GENERAL FAIZ HAMEED JUST A BAIT; IMRAN KHAN IS THE TARGET- Altaf Huss
...
10 Dec 2024
Live Transmission on 9th December 2024 Youm e Shohada
...
09 Dec 2024
Important video briefing of Muttahida Qaumi Movement Coordination Comm
...
07 Dec 2024
Historical speech of Mr Altaf Hussain on13th Foundation Day of MQM hel
...
16 Nov 2024
پشتون تحفظ موومنٹ کےسربراہ منظور پشتین کے خلاف PTM کے شہیدکارکنان کے ق
...
14 Nov 2024
Important video briefing of Muttahida Qaumi Movement Coordination Comm
...
14 Nov 2024
پاکستان میں جمہوریت کی بقا، انصاف کے نظام اور عدلیہ کی آزادی کے لئے عم
...
13 Nov 2024
دنیا کا پہلااورانوکھاملک”پاکستان “
...
12 Nov 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us