Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
مسلح افواج کے جوانوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کے باعث جشن کی تقریبات ملتوی کردی جائیں، الطاف حسین
تحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کورنگی نمبر5 میں رینجرز کے ہیڈکوارٹرز پر دہشت گردوں کے بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے میں فوجی اہلکاروں اورشہریوں کے شہیدوزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے 
Read More    Posted on: 22 Aug 2013
ساجد قریشی کی شہادت کا غم آج بھی ہمارے دلوں میں تازہ ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے حق پرست رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور ان کے صاحبزادے وقاص قریشی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے اورتمام ذمہ داروں وکارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ ضمنی انتخابات میں تاریخ ساز کامیابی پرخوشیاں مناتے ہوئے حق پرست شہداء کے لواحقین کو ہرگز فراموش نہیں کریں
Read More    Posted on: 22 Aug 2013
فوج کی نگرانی میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کوکھلے دل سے تسلیم کیاجائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ضمنی انتخابات 2013ء میں مسلم لیگ (ن) پیپلزپارٹی اوراے این پی سمیت دیگر جماعتوں کے امیدواروں کی کامیابی پر انہیں زبردست مبارکبادپیش کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ہے کہ فوج کی نگرانی میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کو دل سے تسلیم کرکے ایک دوسرے کوحاصل عوامی مینڈیٹ کا کھلے دل سے احترام کیاجائے
Read More    Posted on: 22 Aug 2013
الطاف حسین کا اے این پی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی غلام احمد بلورسے ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 1 سے نامزد امیدوار غلام احمد بلورسے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے انہیں ضمنی انتخاب میں کامیابی کی دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ غلام احمد بلور سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ آپ کی کامیابی روشن خیال، جمہوریت پسند، قربانیاں دینے اور باطل قوتوں کے آگے نہ جھکنے والوں کی فتح ہے ۔
Read More    Posted on: 22 Aug 2013
مسلح افواج کے جوانوں اور شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے پرایم کیوایم نے جشن فتح مؤخرکردیا
متحدہ قومی موومنٹ نے دہشت گردوں کی جانب سے کورنگی میں مسلح افواج کے جوانوں اور شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کے واقعہ پر ضمنی انتخابات میں حق پرست امیدواروں کی کامیابی کا جشن فتح مؤخرکردیا ہے۔
Read More    Posted on: 22 Aug 2013
مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں اغواء اور بہیمانہ تشدد سے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 132 کے کارکن کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 132کے کارکن محمد فرید کی مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں اغواء اوربہیمانہ تشدد سے شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے
Read More    Posted on: 22 Aug 2013
ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے کارکن سے رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم لیبر ڈویژن HBLیونٹ کمیٹی کے ممبر عامر حسین کے بھائی زاہد حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے تما م سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
Read More    Posted on: 22 Aug 2013
والدین کتنے ہی ضعیف کیوں نہ ہوجائیں ان کی موجودگی ہی بہت بڑا سہارا ہوتی ہے، الطاف حسین کی رکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر صغیر احمد سے ان کے والد کے انتقال پر اظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرصغیراحمد کو فون کرکے ان کے والد اکرام الدین احمد جمالوی کے انتقال پر تعزیت کی ۔ جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر صغیراحمد سے کہاکہ 
Read More    Posted on: 22 Aug 2013
رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صغیر احمد کے والداکرام الدین جمالوی کے انتقال پررابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صیغیر احمد کے والداکرام الدین جمالوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔مرحوم کی عمر 82سال تھی اور وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے ڈاکٹر صغیر احمد سمیت مرحوم کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 22 Aug 2013
ضمنی الیکشن این اے 5نوشہرہ، این اے 71میانوالی اور این اے 27لکی مروت میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم رکھنے پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ضمنی الیکشن کے دوران این اے 5نوشہرہ ، این اے 71میانوالی اور این اے 27لکی مروت میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم رکھنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عمل کو الیکشن ضابطہ اخلاق اور خواتین کے بنیادی حقوق کی سنگین اور کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے ۔
Read More    Posted on: 22 Aug 2013

Urdu News Archive