Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے تنظمِ نو کے سلسلے میں میر پور خاص زون کے نومنتخب انچارج و جوائنٹ انچارجزسمیت دیگر اراکین کے ناموں کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق نے کہا ہے کہ میرپورخاص کے کارکنان ایم کیوایم کے خلاف سازشوں کے ہر دور میں سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئے ہیں اور میر پور خاص جناب الطاف حسین کے دیوانوں کا شہر ہے۔ فوج کی نگرانی میں منعقدہ ضمنی انتخابات میں فقیدالمثال کامیابی سے ثابت ہوگیا کہ ایم کیو ایم کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق نے بلدیہ کمپلیکس پر ایم کیوایم میر پور خاص زون کی تنظیم نو کے سلسلے میں منعقدہ جنرل ورکرز اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
02 Oct 2013
چمن میں پاک افغان کسٹم ہاؤس میں بم دھماکے پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چمن میں پاک افغان کسٹم ہاؤس میں بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے کے نتیجے میں متعدد بے گناہ افراد کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
02 Oct 2013
سیاسی اور مذ ہبی جما عتیں، سنجیدہ قلمکار ، نیک اور دین دار دا نشور فی الفور آگے بڑھ کر معاملا ت کو مذاکرات سے حل کرنے پر فریقین کو سمجھائیں اورملک کوسیاسی کشمکش کی دلدل سے باہرنکالیں۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور فریقین نے اختلافات اور مطالبات کو فوری طور پر سنجیدہ اور با معنی مذاکرات سے حل نہ کیا تو خا کم بدہن وہ لمحہ نہ آجا ئے کہ پو رے ملک یا ملک کہ حصوں حصوں کی بو لی لگا کر اس کو فروخت کر نے کا نیلام گھر سجا یا جا ئے ملک کی تما م سیاسی اور مذ ہبی جما عتوں، سنجیدہ اور باہنر قلم کا روں،نیک اور دین دار دا نشوروں سے اپیل کی کہ وہ فی الفور آگے بڑھ کر معاملا ت کومذاکرات سے حل کرنے پردونوں فریقین کودلائل کے ساتھ سمجھائیں اورملک کوسیاسی کشمکش کی دلدل سے باہر نکالیں
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
ملک بھرمیں پیٹرولیم اوربجلی کے نرخوں میں ہوشر باء اضافہ غریب عوام پر سراسرظلم اور معاشی قتل ہے،آصف حسنین اورمزمل قریشی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان قومی اسمبلی آصف حسنین اورمزمل قریشی نے حکومت کی جانب سے ملک بھرمیں پیٹرولیم اوربجلی کے نرخوں میں ہوشر باء اضافے کی شدید مذمت کی ہے اوراسے غریب عوام کے ساتھ وزیادتی اوران کامعاشی قتل عام قراردیا ہے۔اپنے ایک مشترکہ بیان میں ارکان قومی اسمبلی آصف حسنین اورمزمل قریشی نے کہاکہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم اوربجلی کے نرخوں میں ضافہ غریب عوام کے لئے کسی دھماکے سے کم نہیں ہے
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
ایم کیوایم کونعمت رندھاواایڈوکیٹ کے قتل میں ملوث کرناایم کیوایم کے خلاف سازشوں کاحصہ ہے۔رابطہ کمیٹی
سازشی منصوبے کے تحت ایم کیوایم کا میڈیا ٹرائل شرو ع کردیا گیا ہے
ایڈیشنل آئی جی کاکہناہے کہ کاظم عباس کوگزشتہ رات گرفتارکیاگیاہے جبکہ کاظم عباس رضوی کو27ستمبر کوانکے گھر سے
گرفتار کیاگیاتھاجسکے گواہ اہل محلہ ہیں اوروہ گزشتہ پانچ روزسے پولیس کی حراست میں ہیں
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
لانڈھی میں منتخب حق پرست عوامی نمائندوں کے دفتر پر رینجرز کی غیر قانونی چھاپے، کارکنان کی بلاجواز گرفتاری اور قیادت کے خلاف مغلظات اور اشتعال انگیز کلمات لکھنے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
لانڈھی میں ایم کیوایم کے دفترسے بھارتی اسلحہ برآمدہونے کا الزام سراسرجھوٹ اوربہتان ہے ۔ترجمان
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے ایم کیو ایم کے لانڈھی میں واقع دفتر سے بھارتی ساختہ اسلحہ کی بر آمدگی کے الزام کی سختی سے تردید کی ہے اور اسے سراسر بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے اوراس الزام کومستردکیاہے ۔اپنے بیان میں ترجمان نے کہا کہ مذکورہ دفتر لانڈھی کے منتخب عوامی نمائندوں کے زیر استعمال ہے جہاں علاقے کے عوام اپنے مسائل کے حل کیلئے آتے ہیں۔ ترجمان نے کہاکہ ایم کیوایم کی پریس کانفرنس کے بعد اس الزام کاسامنے آنااس بات کوظاہرکرتاہے کہ یہ من گھڑت اوربے بنیاد الزام ایم کیوایم کوبدنام کرنے کی مہم کاحصہ ہے۔
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
سانحہ پشاورچرچ کے ہلاک شدگان کیلئے مسیحی ،سکھ اورہندوبرادریوں کی اجتماعی دعائیہ تقریب
سانحہ پشاورچرچ خودکش حملے میں ہلاک ہونیوالوں کیلئے مسیحی برادری ،سکھ برادری اورہندوبرادری کی پنچائتوں کے مذہبی رہنماؤں کی جانب سے نارائین پورہ کمپاؤنڈ یوسی5 رنچھوڑلائن میں مشترکہ دعائیہ تقریب کاانعقادکیاگیا۔دعائیہ تقریب میں تمام مذہبی رہنماؤں نے اپنے اپنے مذہب کے مطابق سانحہ پشاورچرچ خودکش حملے میں ہلاک ہونیوالے مسیحی عوام کے بلنددرجات اورسوگواران کے لئے صبرجمیل کی دعائیں کیں۔
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
سانحہ 30ستمبر حیدرآباد اور یکم اکتوبر کراچی 1988ء کے شہداء کی 25ویں برسی ایم کیوایم بیلجئم یونٹ کے زیر اہتمام منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ بیلجئم یونٹ کے زیر اہتمام سانحہ30ستمبر حیدرآباد اور یکم اکتوبر کراچی 1988ء کی 25ویں برسی منائی گئی اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ ایم کیو ایم بیلجئم یونٹ کے تحت شہداء کی برسی کا اجتماع بیلجئم کے دارالحکومت برسلز میں منعقد ہوا جس میں ایم کیوایم بیلجئم یونٹ کے ذمہ داران ،کارکنان اور ہمدردوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
01 Oct 2013
سانحہ حیدر آباد 30 ستمبر 1988ء کے شہداء کی پچیسویں برسی لندن میں بھی منائی گئی
سانحہ حیدرآباد30ستمبر1988ء کے شہداء کی پچیسویں برسی لندن میں بھی منائی گئی ۔ اس موقع پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں سانحہ حیدرآبادکے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ فاتحہ خوانی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، لندن کے دورے پر آئے ہوئے رابطہ کمیٹی کے ارکان کنورنوید،قومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرفاروق ستار،سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹربابرغوری، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی وسیم حسین،عادل صدیقی ،زبیراحمد،سیکریٹریٹ کے ارکان اوریوکے یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان نے شرکت کی۔
Read More
Posted on:
30 Sep 2013
...
1111
1112
1113
1114
1115
1116
1117
1118
1119
1120
1121
1122
1123
1124
1125
...
News
11171
to
11180
of
13528
Urdu News Archive
There was a massacre of Palestinians in Gaza now it is happening in Ir
...
26 Mar 2026
اس جنگ میں آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ عوام سے سوال
...
23 Mar 2026
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Study Circle 388--14th March 2026
...
16 Mar 2026
Study Circle 387--11th March 2026
...
15 Mar 2026
Where are the Muslim Ummah, regarding the unjustified attacks by Ameri
...
14 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us