Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین کی والدہ ماجدہ محترمہ خورشیدبیگم کی 34ویںبرسی اۤج عقیدت واحترام سے مناأی گئی


 Posted on: 12/5/2019


ایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین کی والدہ ماجدہ محترمہ خورشیدبیگم کی 34ویںبرسی اۤج عقیدت واحترام سے مناأی گئی

پاکستان ، برطانیہ، امریکہ ،کینیڈا، جرمنی،ساوئتھ افریقہ اور خلیجی ریاستوں میںقراۤن خوانی وفاتحہ خوانی،مرحومہ کو خراج عقیدت پیش کیاگیا

محترمہ خورشیدبیگم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے لندن میں بھی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی کی گئی

ایم کیوایم کے قاأد الطاف حسین نے محترمہ خورشیدبیگم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کراأی

لندن ۔۔۔۔۔۔ 5 دسمبر 2019ئ

متحدہ قومی موومنٹ کے قاأدجناب الطاف حسین کی والدہ ماجدہ محترمہ خورشیدبیگم کی 34ویںبرسی اۤج عقیدتواحترام سے مناأی گئی ۔ اس سلسلے میں پاکستان کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ برطانیہ، امریکہ ،کینیڈا، جرمنی، ساوئتھ افریقہ اور خلیجی ریاستوں میںقراۤن خوانی اورفاتحہ خوانی کی گئی، وضاأف پڑھے گئے اورمرحومہ کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ بعض شہروں میں گھروںمیں خواتین نے قراۤن خوانی وفاتحہ خوانی کی۔محترمہ خورشیدبیگم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے لندن میں بھی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی کی گئی ۔ فاتحہ خوانی میں اراکین رابطہ کمیٹی، یوکے یونٹ کے کارکنان وذمہ داران اورخواتین نے شرکت کی ۔ بعد ازاں ایم کیوایم کے قاأدجناب الطاف حسین نے محترمہ خورشیدبیگم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے خوش الحانی سے قراۤن مجید کی تلاوت کی اور فاتحہ خوانی کراأی ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ محترمہ خورشیدبیگم مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرماأے اوران کے درجات بلندفرماأے۔ انہوں نے ناصرحسین شہید، عارف حسین شہید، شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق شہید، شہیدوفاڈاکٹرحسن ظفرعارف اورایم کیوایم کے تمام شہیدوںکوزبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مظلوم مہاجروںکی غیب سے مددفرماأے، ان پر ظلم ڈھانے والوں کو سزا دے اورمہاجروںکوریاستی مظالم سے نجات دلاأے، مہاجروں کومتحد کرکے ایک طاقت بناأے اوران کی اۤءندہ نسلوںکوظلم وجبر سے پاک بہترمستقبل عطا فرماأے ۔

٭٭٭٭٭


1/8/2025 7:31:32 PM