Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اوورسیز یونٹوں کی تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم ساوئتھ افریقہ کی تنظیم نوکا اعلان


اوورسیز یونٹوں کی تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم ساوئتھ افریقہ کی تنظیم نوکا اعلان
 Posted on: 11/28/2019

اوورسیز یونٹوں کی تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم ساوئتھ افریقہ کی تنظیم نوکا اعلان

محمدیوسف ساوئتھ افریقہ یونٹ کے سینٹرل اۤرگناأزرمقرر ، طراوش علی اورجاوید لطیف جواأنٹ سینٹرل اۤرگناأزر ہوںگے

تنظیم نوکا اعلان رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے ایم کیوایم ساوئتھ افریقہ کے جنرل ورکرزاجلاس میں کیا

قاأدتحریک الطاف حسین کی قیادت میںقوم کے غصب شدہ حقوق دلانے کےلئے جدوجہد جاری رہے گی۔ڈاکٹرندیم احسان

لندن ۔۔۔۔۔۔ 28 نومبر 2019ئ

ایم کیوایم ساوئتھ افریقہ کاایک جنرل ورکرزاجلاس گزشتہ روز منعقد کیاگیاجس میں جوہانسبرگ،ڈربن،پریٹوریا،کیپ ٹاوئن،سینٹ پیٹرس میرز برگ ، پولکوانے کے کارکنوں نے شرکت کی جن میں خواتین کارکنان بھی شریک تھیں۔ اجلاس کی صدارت رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹرندیم احسان نے فون پر کی جبکہ اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرقاسم علی رضا ،اراکین رابطہ کمیٹی مصطفےٰ عزیزاۤبادی، سفیان یوسف،ارشد حسین، منظوراحمد،معاون رابطہ کمیٹی راشدمیناأی ، طراوش علی اور سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے رکن اۤصف قاضی بھی موجود تھے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہو"ے رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے اوورسیز یونٹوں کی تنظیم نو کے سلسلے میں ساوئتھ افریقہ یونٹ کی تنظیم نوکا اعلان کیا جس کے تحت محمدیوسف کوساوئتھ افریقہ یونٹ کاسینٹرل اۤرگناأزرمقررکیاگیاجبکہ طراوش علی اور جاوید لطیف جواأنٹ سینٹرل اۤرگناأزر ہوںگے۔ اس کے علاوہ فرحان ، عبدالرحمن، اسدشیخ، محمدندیم اورتوصیف بھاأی ساوئتھ افریقہ کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے ارکان ہوںگے۔ ڈاکٹرندیم احسان نے نئے سینٹرل اۤرگناأزر اوراۤرگناأزنگ کمیٹی کے ارکان سے کہاکہ وہ سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی میں اضافے اور ذیلی یونٹوں کی تنظیم نو کے سلسلے میں جلد ازجلد اپنی سفارشات رابطہ کمیـٹی کوبھیجیں تاکہ اس کااعلان کیاجاأے ۔ ڈاکٹرندیم احسان نے نئے ذمہ داروںکوان کی ذمہ داریوںپر مبارکباد پیش کی اور تمام ذمہ داران اورکارکنان سے کہاکہ وہ تحریک کے پیغام کوپھیلانے اورتنظیمی کام کومزیدبہتربنانے کے لئے اپنی صلاحیتوںکوبرو"ے کارلاأیں۔ انہوں نے گزشتہ دنوں مسلح دہشت گردوں کی فاأرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے جواأنٹ سینٹرل اۤرگناأزرمحمدوسیم شہید کو بھی خراج عقیدت پیش کیااورکہاکہ ایم کیوایم کے شہید کارکنوں کی قربانیاں راأیگاں نہیں جاأیںگی، قاأدتحریک الطاف حسین کی قیادت میںقوم کواس کے غصب شدہ حقوق دلانے کے لئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی اورانشاأ اللہ ہماری تحریک اپنی منزل پر ضرورپہنچے گی۔ اس موقع پر نئے سینٹرل اۤرگناأزر محمدیوسف اوردیگرذمہ داران نے یقین دلایاکہ وہ تحریکی جدوجہد کواۤگے بڑھانے کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریںگے اورقاأدتحریک الطاف حسین کی قیادت میں اپنی جدوجہدجاری رکھیں گے۔

٭٭٭٭٭



1/8/2025 7:53:20 PM