Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
رابطہ کمیٹی نے امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی میں ایک جوائنٹ انچارج اور ایک رکن کا اضافہ کردیا ، اعلامیہ
Posted on: 12/5/2019
رابطہ کمیٹی نے امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی میں ایک جوائنٹ انچارج اور ایک رکن کا اضافہ کردیا ، اعلامیہ
عاطف شمیم کوجوائنٹ انچارج اور شکیل مہاجرکو سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن کی اضافی ذمہ داری تفویض کردی گئی
اظہاراحمد، بطور کارکن اپنے یونٹ سے تنظیمی ذمہ داری ادا کریں گے
امریکہ میں تنظیمی امور کو مزید مضبوط ، بہتر اورفعال بنانے کیلئے کنوینر ڈاکٹرندیم احسان کی صدارت میں رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلے
قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ان فیصلوں کی توثیق کردی ہے
لندن۔۔۔5، دسمبر2019ئ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی میں ایک جوائنٹ انچارج اور ایک رکن کا اضافہ کردیا ہے۔رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے تحت امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن عاطف شمیم کو سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج اور شکیل مہاجرکو سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن کی اضافی ذمہ داری تفویض کردی ہیں ۔ یہ فیصلہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا جس کی صدارت کنوینر ڈاکٹرندیم احسان نے کی ۔ اجلاس میں ایم کیوایم امریکہ اورمختلف چیپٹرز میں ذمہ داران کی تنظیمی کارکردگی کاجائزہ لیاگیا اور اس کی روشنی میں مختلف فیصلے کیے گئے ۔ رابطہ کمیٹی کے متفقہ فیصلے کے مطابق امریکہ میں تنظیمی امور کو مزید مضبوط ، بہتر اورفعال بنانے کیلئے امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن عاطف شمیم کو سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج جبکہ ایم کیوایم واشنگٹن ڈی سی چیپٹرکے انچارج شکیل مہاجر کو سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن کی اضافی ذمہ داری تفویض کی گئی ہے۔ رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن اظہاراحمد کو ان کی ذمہ داری سے سبکدوش کردیا گیا ۔ اظہاراحمد بطور کارکن اپنے یونٹ سے تنظیمی ذمہ داری ادا کریں گے۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ان فیصلوں کی توثیق کردی ہے ۔
٭٭٭٭٭
11/8/2025 9:05:45 PM
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us