رابطہ کمیٹی نے امریکہ کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی میں ایک جواأنٹ انچارج اور ایک رکن کا اضافہ کردیا ، اعلامیہ
عاطف شمیم کوجواأنٹ انچارج اور شکیل مہاجرکو سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن کی اضافی ذمہ داری تفویض کردی گئی
اظہاراحمد، بطور کارکن اپنے یونٹ سے تنظیمی ذمہ داری ادا کریں گے
امریکہ میں تنظیمی امور کو مزید مضبوط ، بہتر اورفعال بنانے کیلئے کنوینر ڈاکٹرندیم احسان کی صدارت میں رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلے
قاأد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ان فیصلوں کی توثیق کردی ہے
لندن۔۔۔5، دسمبر2019ئ
ا
یم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے امریکہ کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی میں ایک جواأنٹ انچارج اور ایک رکن کا اضافہ کردیا ہے۔رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے تحت امریکہ کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن عاطف شمیم کو سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے جواأنٹ انچارج اور شکیل مہاجرکو سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن کی اضافی ذمہ داری تفویض کردی ہیں ۔ یہ فیصلہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا جس کی صدارت کنوینر ڈاکٹرندیم احسان نے کی ۔ اجلاس میں ایم کیوایم امریکہ اورمختلف چیپٹرز میں ذمہ داران کی تنظیمی کارکردگی کاجاأزہ لیاگیا اور اس کی روشنی میں مختلف فیصلے کیے گئے ۔ رابطہ کمیٹی کے متفقہ فیصلے کے مطابق امریکہ میں تنظیمی امور کو مزید مضبوط ، بہتر اورفعال بنانے کیلئے امریکہ کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن عاطف شمیم کو سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے جواأنٹ انچارج جبکہ ایم کیوایم واشنگٹن ڈی سی چیپٹرکے انچارج شکیل مہاجر کو سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن کی اضافی ذمہ داری تفویض کی گئی ہے۔ رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن اظہاراحمد کو ان کی ذمہ داری سے سبکدوش کردیا گیا ۔ اظہاراحمد بطور کارکن اپنے یونٹ سے تنظیمی ذمہ داری ادا کریں گے۔ قاأد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ان فیصلوں کی توثیق کردی ہے ۔
٭٭٭٭٭