|
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے افغانستان کے مسئلے کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جنرل افتخاربابر کے بھاشن پر فوج کوپہلے خود عمل کرنا ہوگا پھر انہیں دوسروں کو یہ بھاشن دیناہوگا۔واضح رہے کہ میجرجنرل بابرافتخار نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پرگزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاتھا
|