Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بانی وقائدجناب الطاف حسین جمعہ کو اے پی ایم ایس او کے 43ویں یوم تاسیس کے موقع پر وڈیوخطاب کریںگے


بانی وقائدجناب الطاف حسین جمعہ کو اے پی ایم ایس او کے 43ویں  یوم تاسیس کے موقع پر وڈیوخطاب کریںگے
 Posted on: 6/10/2021
بانی وقائدجناب الطاف حسین جمعہ کو اے پی ایم ایس او کے 43ویں
 یوم تاسیس کے موقع پر وڈیوخطاب کریںگے
یوم تاسیس کامرکزی اجتماع لندن کے علاقے ایجویئر میں ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں لندن میںمنعقدہوگا۔ اجتماع برطانیہ کے مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے اورپاکستان وقت رات 9بجے ہوگا 
 اجتماع کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کارکنان زوروشورسے تیاریوںمیں مصروف ہیں

لندن … 10  جون 2021ئ
 ایم کیوایم اوراے پی ایم ایس او کے بانی وقائدجناب الطاف حسین جمعہ کو اے پی ایم ایس او کے 43ویں یوم تاسیس کے موقع پر وڈیوخطاب کریںگے۔یوم تاسیس کے سلسلے کامرکزی اجتماع لندن کے علاقے ایجویئر میں ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میںمنعقدہوگا۔ اجتماع برطانیہ کے مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے اورپاکستان وقت رات 9بجے ہوگا ۔ اجتماع کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کارکنان زوروشورسے تیاریوںمیں مصروف ہیں۔ یوم تاسیس کے موقع پر بانی تحریک جناب الطاف حسین کایہ خطاب سوشل میڈیاپر براہ راست نشر کیاجائے گا۔ 

٭٭٭٭٭
 


1/6/2025 6:36:41 PM