Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا ممتازانقلابی شاعرمنظربھوپالی کی علالت پر اظہارتشویش اللہ تعالیٰ منظربھوپالی کو جلد صحتیاب کرے اوران کی عمر درازفرمائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے برصغیرکے ممتازانقلابی شاعرمنظربھوپالی کی علالت پر گہری تشویش کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ منظربھوپالی کو جلد اورمکمل صحتیابی عطا فرمائے
Read More    Posted on: 04 Nov 2020
تحریک انتہائی کڑے اور مشکل حالات سے گزر رہی ہے۔ تحریک کی مالی مشکلات میں مدد فرمائیں۔ الطاف حسین
اہم ۔۔ اہم ۔۔۔ اہم Double exclamation markDouble exclamation markDouble exclamation markDouble exclamation markDouble exclamation markDouble exclamation markDouble exclamation markDouble exclamation markDouble exclamation mark تحریک انتہائی کڑے اور مشکل حالات سے گزر رہی ہے۔ تحریک کی مالی مشکلات میں مدد فرمائیں۔ الطاف حسین۔ کارکنوں اور ہمدردوں کے نام ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا اہنےہاتھ سے لکھا ہوا تازہ ترین خط
Read More    Posted on: 02 Nov 2020
فوج نے پوراپاکستان چائناکے ہاتھوں فروخت کردیاہے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ فوج نے پوراپاکستان چائناکے ہاتھوں فروخت کردیاہے،اسی لئے فوج اورپاکستان کے حکمرانوںنے چائنا میں مسلمانوں پر کئے جانے والے مظالم حتیٰ کہ نبی کریم ۖ  کی شان میں گستاخی پر بھی خاموشی اختیارکر رکھی ہے ۔ انہوں نے یہ بات گزشتہ روز ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے چلائی جانے والی چارروزہ آگاہی مہم کے آخر ی روز آ ن لائن چینل ''میری آوازسنو '' کے خصوصی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہی
Read More    Posted on: 01 Nov 2020
قائدتحریک الطاف حسین کل ''میری آواز سنو'' کی خصوصی نشریات میں براہ راست خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کل بروز ہفتہ فیس بک پر ''میری آواز سنو'' کی خصوصی نشریات میں براہ راست خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے مورخہ 28، اکتوبر2020ء کو چار روزہ مہم شروع کی گئی تھی 

Read More    Posted on: 30 Oct 2020
قائد تحریک الطاف حسین نے دنیا بھرکے مسلمانوں کو جشن عیدمیلادالنبی ۖ کی دلی مبارکباد پیش کی
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے دنیا بھرکے مسلمانوںکو جشن عیدمیلادالنبی ۖ کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفی  ۖ کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے خصوصی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے سرکاردوعالم ۖ کو تمام عالموں کیلئے رحمت بناکر بھیجا ہے

Read More    Posted on: 30 Oct 2020
رابطہ کمیٹی نے سہیل زیدی اور ستارخان کوتحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین کی تعلیمات اورتحریکی پالیسی کے خلاف اقدامات اورتنظیمی نظم وضبط کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوںپرلندن کے مکین سہیل زیدی اور عبدالستارخان کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 28 Oct 2020
PDM کے رہنماؤں سے چند سوالات
Read More    Posted on: 19 Oct 2020
سندھ کے جزیروں پر قبضہ اور ریاستی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے پر ایم کیوایم امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی اورتمام کارکنوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوںاوربچوںکو رابطہ کمیٹی کا زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ کے جزیروں پر قبضہ اور ریاستی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے پر ایم کیوایم امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی اورتمام کارکنوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوںاوربچوںکوزبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 19 Oct 2020
سندھ کے جزیروں پر قبضہ اور ریاستی مظالم کے خلاف ایم کیوایم امریکہ کے زیراہتمام واشنگٹن، ڈی سی میں احتجاجی مظاہرہ
سندھ کے جزیروں پر قبضہ اور ریاستی مظالم کے خلاف ایم کیوایم امریکہ کے زیراہتمام واشنگٹن ڈی سی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرہ واشنگٹن کے لنکن میموریل کے سامنے کیا گیا جس میں ایم کیوایم کے مقامی رہنماؤں اورکارکنوں کے ساتھ ساتھ دیگرقوم پرست تنظیموں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی
Read More    Posted on: 19 Oct 2020
ایم کیوایم کی پراپرٹیز کے کیس کے حوالے سے جیونیوز، روزنامہ جنگ اور دی نیوز میںنشر اورشائع ہونے والی خبریںسراسر گمراہ کن ہیں۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے جیونیوز، روزنامہ جنگ اورروزنامہ دی نیوز میں لندن میں ایم کیوایم کی پراپرٹیز کے کیس کی کارروائی کے حوالے سے نشر اورشائع ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے اورانہیں سراسر گمراہ کن قراردیاہے
Read More    Posted on: 18 Oct 2020
News 681 to 690 of 13070

Urdu News Archive