ایم کیوایم پنجاب تحصیل حاصل پور کے سابق سینئر نائب صدر میاں اسلم کھرل کی علالت پرایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کااظہارتشویش
تمام کارکنان میاں اسلم کھرل کی صحتیابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعاکریں۔الطاف حسین
لندن … 14 جولائی 2021ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم پنجاب تحصیل حاصل پور کے سابق سینئر نائب صدراورتحریک کے وفاپرست کارکن میاں اسلم کھرل کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے دعا کی ہے اللہ تعالیٰ میاں اسلم کھرل کوصحت وتندرستی عطافرمائے اوران کی عمردراز فرمائے ۔جناب الطاف حسین نے تمام کارکنوں سے بھی پیل کی ہے کہ وہ میاں اسلم کھرل کی صحتیابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعاکریں۔
٭٭٭٭٭