ایم کیوایم امریکہ بالٹی مورکے چیپٹرانچارج سید قیصرعلی کوایم کیوایم امریکہ
کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
لندن … 9 جون 2021ئ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ایم کیوایم امریکہ بالٹی مورکے چیپٹرانچارج سید قیصرعلی کوایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل کرلیاگیاہے۔بانی وقائدتحریک جناب الطاف حسین نے سیدقیصرعلی کوا مریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی ہے۔
٭٭٭٭٭