ایم کیوایم کے بزرگ ہمدرد جناب شاہ اسرارالحق سے کی اہلیہ کے انتقال
پرایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے اظہارتعزیت
لندن … 16 جولائی 2021ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے بزرگ ہمدرد جناب شاہ اسرارالحق سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر دلی تعزیت کااظہارکیاہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام سوگوار اہل خانہ کوصبرجمیل عطا فرمائے۔
٭٭٭٭٭