Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم محمودآبادکے سیکٹرانچارج رفیق راجپوت کو گرفتارکرلیاگیا، رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم محمودآبادکے سیکٹرانچارج رفیق راجپوت کی گرفتاری کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ رینجرزاورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی بھاری نفری نے ہفتہ اوراتوارکی درمیانی شب تقریباًساڑھے تین بجے محمودآبادکے سیکٹرانچارج رفیق راجپوت کے گھرپرچھاپہ مارا۔
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور مینیجرشہناز شیخ کی اہلیہ کے انتقال پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کے نائب صدر وکراچی ایسوسی ایشن ہاکی کے صدرواسع جلیل کا اظہار تعزیت
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نائب صدر اوکراچی ایسوسی ایشن ہاکی کے صد اور ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن رواسع جلیل نے پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور مینیجرشہناز شیخ کی اہلیہ کے انتقال پرافسوس کا ظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
بلدیہ ٹاؤن میں گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگانے والے سفاک فرد کا خفیہ تعلق تحریک انصاف کی شیریں مزاری سے ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اظہار احمد خان، ڈاکٹر سلیم دانش، ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کے آرگنائزر جنید فہمی ، ایم کیوایم کینیڈا کے آرگنائزر آصف قاضی، ایم کیوایم آسٹریلیا کے آرگنائزر افروز شاہین اور ایم کیوایم کے جرمنی کے ساجد آزاد نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ بلدیہ ٹاؤن میں گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگانے والے سفاک فرد کا خفیہ تعلق تحریک انصاف کی شیریں مزاری سے رہا ہے
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور مینیجرشہناز شیخ کی اہلیہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب ا لطاف حسین نے پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور مینیجرشہناز شیخ کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ شہنازشیخ سمیت مرحومہ کے تمام سو گوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
پاکستان انجینئرنگ کونسل جلد از جلد انتخابی اصلاحات کو مکمل کر کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے،انجینئر فرحت خان
دی انجینئرز پاکستان ( TEP) کی دوسری کونسل میٹنگ کا اجلاس کراچی میں منعقد کیا گیا جس کی صدارت چےئرمین انجینئر فرحت خان نے کی میٹنگ میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کے ملتوی ہونیوالے انتخابات پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان انجینئر نگ کونسل سے جلد از جلد انتخابی اصلاحات کو مکمل کر کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا۔
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام’’الطاف حسین یونیورسٹی حیدر آباد‘‘ کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی خوشی میں آج’’ جشن صبح نو‘‘ کے نام سے عظیم الشان جشن منایا جارہاہے۔حید رآباد کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم کی جانب سے قائم استقبالیہ کیمپس پر خواتین ، بچوں ، نوجوانوں سمیت عوام کی جو ق در جو ق آمد کا سلسلہ جاری ہے
جشن کے اجتماع سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین فکرانگیزخطاب کریں گے۔
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
طالب علم حار ث منظور کو گینزبک آف ورلڈمیں نام لکھوانے پرجناب الطاف حسین کی دلی مبارک باد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے راولپنڈی کے رہائشی 9سالہ طالب علم حار ث منظور کو اولیول کے امتحان میں کیمرج یونیورسٹی کا804سالہ کاریکارڈقائم کرکے گینزبک آف ورلڈمیں نام لکھوانے پر حارث منظور اورانکے والدین کو دلی مبارک باد پیش کی ہے۔
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
ایم کیوایم ؍ جشن صبحِ نو ؍ پروگرام
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام آج مورخہ7فروری بروز ہفتہ کو حیدرآباد میں ’’الطاف حسین یونیورسٹی ‘‘کا سنگِ بنیاد رکھنے کی خوشی میں ’’جشنِ صبح نو ‘‘کے عنوان سے باغ مصطفی گراؤنڈ میں شام5:00بجے پروگرام منعقد ہوگا
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
ڈاکٹر فاروق ستار اوررکن سندھ اسمبلی عظیم فاروقی کوایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے اراکین نے اسکروٹنی کمیٹی کی جانب سے دو مزید ناموں کو کلئیر قرار دیا ہے جن میں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار اوررکن سندھ اسمبلی عظیم فاروقی شامل ہیں۔
Read More
Posted on:
07 Feb 2015
سابق صدر آصف زرداری اور ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے درمیان ٹیلیفون پرتفصیلی گفتگو
پاکستان پیپلزپارٹی کے کوچیئرپرسن اورسابق صدرمملکت آصف زرداری اورمتحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کے درمیان ایک طویل مدت کے بعد جمعہ کی شب ٹیلیفون پر رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال اور ملک کودرپیش ان گنت مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی مسائل پربھی سیرحاصل گفتگوہوئی۔
Read More
Posted on:
06 Feb 2015
...
646
647
648
649
650
651
652
653
654
655
656
657
658
659
660
...
News
6591
to
6600
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us