پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور مینیجرشہناز شیخ کی اہلیہ کے انتقال پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کے
نائب صدر اوکراچی ایسوسی ایشن ہاکی کے صدرواسع جلیل کا اظہار تعزیت
کراچی۔۔۔7فروری2015
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نائب صدر اوکراچی ایسوسی ایشن ہاکی کے صد اور ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن رواسع جلیل نے پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور مینیجرشہناز شیخ کی اہلیہ کے انتقال پرافسوس کا ظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں واسع جلیل نے شہناز شیخ سمیت مرحومہ تمام سو گوارلواحقین سے دلی تعزیت کر تے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور سو گواران کو صبر جمیل عطا کریں۔ آمین