ایم کیوایم ؍ جشن صبحِ نو ؍ پروگرام
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام آج مورخہ7فروری بروز ہفتہ کو حیدرآباد میں ’’الطاف حسین یونیورسٹی ‘‘کا سنگِ بنیاد رکھنے کی خوشی میں ’’جشنِ صبح نو ‘‘کے عنوان سے باغ مصطفی گراؤنڈ میں شام5:00بجے پروگرام منعقد ہوگا جس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین لندن سے ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔