Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
لاہور کے علاقے پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کے باہر گاڑی میں بم دھماکے پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہور کے علاقے پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کے باہر گاڑی میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے میں متعدد افراد کی شہادت اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
17 Feb 2015
خضدار اور کراچی میں بس الٹنے اور ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے خضدار کے قریب کوچ الٹنے ، کراچی کورنگی نمبر 5پربس الٹنے اور کلفٹن برج پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت متعدد افرادکے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدری کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ،۔ (آمین)علاہ ازیں کورنگی نمبر 5پر بس الٹنے کی اطلاع ملتے ہی حق پرست رکن سندھ اسمبلی شیراز احمد نے جائے حادثے پرپہنچ کر اپنی نگرانی میں زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا۔ انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی
Read More
Posted on:
17 Feb 2015
ایمپلائیز اولڈایج بینفٹ انسٹی ٹیویشن کے تحت ریٹائرڈملازمین کی پنشن وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق 6000روپے کی جائے،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیاہے کہ ایمپلائیز اولڈایج بینفٹ انسٹی ٹیویشن(EOBI)کے تحت غریب محنت کشوں کو پنشن میں وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق اضافہ کیاجائے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے وفاقی حکومت کی جانب سے ریٹائرڈمحنت کشوں کی پنشن بڑھاکر6000روپے کرنے کے باوجودریٹائرڈبزرگ مزدوروں کو پنشن کی مد میں مبلغ 3600روپے ہی ادا کیے جارہے ہیں
English Viewers
Read More
Posted on:
16 Feb 2015
قائد تحریک جناب الطاف حسین سے محبت و عقیدت کے اظہار کے لئے ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کمیٹی کی جانب سے تقریب کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد محترم جناب الطاف حسین سے محبت و عقیدت کے اظہار کے لئے سینٹر ل پنجاب کمیٹی کی جانب سے گزشتہ روز پنجاب ہاؤس لاہور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا
Read More
Posted on:
16 Feb 2015
مذہب کے نام پر دہشت گردی کی سرپرستی وحمایت کرنے والی جماعتوں کا محاسبہ ناگزیر ہے، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے کہاہے کہ ملک سے مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے القاعدہ، طالبان اور داعش کی سرپرستی وحمایت کرنے والی جماعتوں کا محاسبہ ناگزیر ہے ۔ ایک بیان میں قاسم علی رضا نے کہاکہ یہ حقیقت پوری دنیا کے سامنے عیاں ہے کہ القاعدہ اور طالبان کے نامی گرامی دہشت گرد کس مذہبی جماعت کے رہنماؤں کے گھروں سے گرفتارکیے گئے ، یہ دہشت گرد نہ صرف بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی میں ملوث ہیں بلکہ پاکستان میں سول وملٹری تنصیبات، سری لنکن ٹیم اوردیگر مقامات پر حملوں میں بھی ملوث ہیں لیکن آج تک ان سفاک دہشت گردوں کو پناہ دینے اور ان کی سرپرستی کرنے والی جماعت کے خلاف کسی قسم کی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔
Read More
Posted on:
16 Feb 2015
محبت خداہے اور خدا محبت ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ محبت خداہے اور خدا محبت ہے اور محبت کے پیغام کو عام کرکے ہی دنیا کو جنت بنایاجاسکتا ہے ۔ یہ بات انہوں نے نائن زیروعزیزآباد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان ، حق پرست عوامی نمائندوں اورایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات کے ارکان سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
15 Feb 2015
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ مرحومہ کے سوئم میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور حق پرست سینٹر بابر خان غور ی کی شرکت
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ مرحومہ کی فاتحہ سوئم آج آرمی ہاؤس میں ہوئی جس میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی ۔
Read More
Posted on:
15 Feb 2015
رینجرز کی جانب سے ایم کیوا یم الیکشن سیل کمیٹی کے مرکزی رکن عمیر حسن صدیقی کی گرفتاری پر رابطہ کمیٹی کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے ایم کیوا یم الیکشن سیل کمیٹی کے مرکزی رکن عمیر حسن صدیقی ولد عبد السمیع صدیقی کی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ رینجرز نے علی الصبح عمیر حسن کو انکی عارضی رہائشگا ہ واقعہ عزیز آباد نمبر8سے گرفتار کیا ہے اور چھاپے کے دوران رینجرز اہلکار عمیر حسن صدیقی کے زیر استعمال تمام موبائل فونز اور لیپ ٹاپ و دیگر سامان بھی اپنے ہمراہ لے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمیر حسن صدیقی تاحال لاپتہ ہیں
Read More
Posted on:
15 Feb 2015
الطاف حسین کی اعلیٰ ظرفی : تحریر ارشد حسین
Read More
Posted on:
14 Feb 2015
سنی علماء کونسل کے رہنما علامہ محمد اشرف گورمانی ، محبان پاکستان کے رکن سید عدنان حید ر اورمولانا آغاز نادر سے ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سنی علماء کونسل کے رہنما علامہ محمد اشرف گورمانی کی والدہ ، مولانا آغاز نادر کی ہمشیرہ اور محبان پاکستان کے رکن سید عدنان حید رکے والد سید کمال حیدر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
14 Feb 2015
...
646
647
648
649
650
651
652
653
654
655
656
657
658
659
660
...
News
6531
to
6540
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us