Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور مینیجرشہناز شیخ کی اہلیہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس


پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور مینیجرشہناز شیخ کی اہلیہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 2/7/2015 1
پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور مینیجرشہناز شیخ کی اہلیہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
شہنازشیخ سمیت مرحومہ کے تمام سو گوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی اظہار
لندن۔۔۔7 فروری 2015ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب ا لطاف حسین نے پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور مینیجرشہناز شیخ کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ شہنازشیخ سمیت مرحومہ کے تمام سو گوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ انہوں نے کہاکہ دکھ اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفرودس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ دیں۔ آمین

9/30/2024 10:18:32 AM