Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جاگیردارانہ، قبائلی اور سرمایہ دارانہ مائنڈ سیٹ جمہوریت کی کھلی نفی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ موجودہ صدی جمہوریت کی صدی ہے جبکہ جاگیردارانہ، قبائلی اور سرمایہ دارانہ مائنڈ سیٹ جمہوریت کی کھلی نفی ہے ۔اگر ملک کو ضرورت پڑی تو ایم کیوایم کے لاکھوں کارکنان ، عسکری قوتوں کے ساتھ مل کر داعش، القاعدہ اور طالبان کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر وطن عزیز کا دفاع کریں گے ۔
Read More
Posted on:
25 Feb 2015
قوم نے اے آر وائی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا ہے جو کراچی سے کشمیر تک جائے گا، ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر نجی نیوز چینل اے آر وائی کی جانب سے ایم کیوا یم اور مہاجروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا جس میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹر نصرت شوکت ، اراکین رابطہ کمیٹی ، حق پرست سینیٹرز اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ، مختلف شعبہ ہائے زندگی اور مذاہب سے تعلق رکھنے والی شخصیات، خواتین ، بچوں ، بزرگوں اور نوجوانوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی اور اے آر وائی کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کیا۔
Read More
Posted on:
25 Feb 2015
لیبرڈویژن کے سالانہ کنونشن کے سلسلے میں رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹرنصرت کے ہمراہ لیبرڈویژن کے انچارج کاظم رضا ودیگرمرکزی اراکین کی ’’یادگارشہدائے حق‘‘ پرحاضری
متحدہ قومی موومنٹ لبیرڈویژن کے 28ویں سالانہ کنونشن کے سلسلے میں منگل کے روزایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹرنصرت شوکت اور ایم کیوایم لیبرڈویژن پاکستان کے انچارج کاظم رضاومرکزی کمیٹی کے دیگراراکین نے عزیزآبادمیں’’یادگارشہدائے حق‘‘ پرحاضری دی
تصاویر
Read More
Posted on:
25 Feb 2015
رابطہ کمیٹی نے حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ،سینیٹ اور تمام شعبہ جات کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اے آر وائی ٹیلی ویثرن انتظامیہ سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ برائے کرم وہ ایم کیوایم کی حمایت یا مخالفت میں کسی بیان ،تجزیہ یاخبر کو شائع نہ کریں
Read More
Posted on:
25 Feb 2015
ندیم نصرت کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا سینئر ڈپٹی کنوینر مقررکردیاگیا، ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تحریک کے سینئر رکن ندیم نصرت کومتفقہ طور پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا سینئر ڈپٹی کنوینر مقررکردیا ہے ۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔یہ فیصلہ تنظیم نو کے سلسلے میں آج ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے اراکین کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا
وڈیو
Read More
Posted on:
24 Feb 2015
کراچی پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ،اہمیت کو نظر انداز کیا جائے تو ملک ترقی نہیں کر سکتا ،ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہاہے کہ ملک میں ہر شہری کو مساوی حقوق اور اعتماد فراہم کیا جائے تو پاکستان کو دوبارہ ترقی یافتہ ملک اور ایشین ٹائیگر بنایا جاسکتا ہے، جو خصوصی افراد زندگی کے دیگر شعبوں میں پاکستان کا نام روشن کرسکتے انہیں ملک کے اعلیٰ ایوانو ں میں بھی نمائندگی دی جانی چاہئے ۔
تصاویر
English Viewers
Read More
Posted on:
24 Feb 2015
ایم کیو ایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم حیدر آباد زون کی کارکن روبینہ کے بھائی محمود رشید ،ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 82 بابو علی کی والدہ مہرانساء ،ایم کیوایم سندھی تنظیمی کمیٹی کے رکن نثار پہنور کی ساس محترمہ تھاپل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
24 Feb 2015
ایم کیوایم نواب شاہ زون میں قائم خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ضلعی دفترکے لئے ایمبولینس اور راولپنڈی زون کو دوردراز سے آنے والے کارکنا ن کی آمدو رفت کی سہولت کے لئے سوزوکی ہائی روف کا تحفہ
متحدہ قومی مومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیوایم نواب شاہ زون میں قائم خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ضلعی دفترکے لئے ایمبولینس اور راولپنڈی زون کو دوردراز سے آنے والے کارکنا ن کی آمدو رفت کی سہولت کے لئے سوزوکی ہائی روف کا تحفہ پیش کیا گیا۔
Read More
Posted on:
24 Feb 2015
نبیل گبول نے اپنے نجی مسائل اورگھریلومصروفیات کی بناء پرقومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دیدیاہے۔ ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ رکن قومی اسمبلی جناب نبیل گبول نے اپنے نجی مسائل اورگھریلومصروفیات کی بناء پرقومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دیدیاہے
Read More
Posted on:
24 Feb 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی چمن مال روڈ پر بم دھماکے کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی چمن مال روڈ پر بم دھماکے کی مذمت
جناب الطاف حسین کی واقعہ میں زخمی ہونیوالے افراد کی جلد و مکمل شفایابی کیلئے دعا اور اظہار ہمدردی عوام اپنے اطراف میں مشکوک افراد اور سرگرمیوں پر نظر رکھیں ، دہشت گردی کو قومی اتحاد کے ذریعے ختم کیاجاسکتاہے
Read More
Posted on:
24 Feb 2015
...
646
647
648
649
650
651
652
653
654
655
656
657
658
659
660
...
News
6481
to
6490
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us