Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام’’الطاف حسین یونیورسٹی حیدر آباد‘‘ کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی خوشی میں آج’’ جشن صبح نو‘‘ کے نام سے عظیم الشان جشن منایا جارہاہے۔حید رآباد کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم کی جانب سے قائم استقبالیہ کیمپس پر خواتین ، بچوں ، نوجوانوں سمیت عوام کی جو ق در جو ق آمد کا سلسلہ جاری ہے

 Posted on: 2/7/2015 1
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام’’الطاف حسین یونیورسٹی حیدر آباد‘‘ کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی خوشی میں آج’’ جشن صبح نو‘‘ کے نام سے عظیم الشان جشن منایا جارہاہے۔حید رآباد کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم کی جانب سے قائم استقبالیہ کیمپس پر خواتین ، بچوں ، نوجوانوں سمیت عوام کی جو ق در جو ق آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔’’جشن صبح نو‘‘ کیلئے عظیم الشان پنڈال باغ مصطفی حیدر آباد میں تیار کیا گیا ہے ، جشن کے اجتماع سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین فکرانگیزخطاب کریں گے۔

9/30/2024 10:18:32 AM