Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

9سالہ طالب علم حار ث منظور کو گینزبک آف ورلڈمیں نام لکھوانے پرجناب الطاف حسین کی دلی مبارک باد


 Posted on: 2/7/2015 1
9سالہ طالب علم حار ث منظور کو گینزبک آف ورلڈمیں نام لکھوانے پرجناب الطاف حسین کی دلی مبارک باد 
حارث منظورنے نہ صرف اپنا،اپنے والدین بلکہ پاکستان کانام پوری دنیامیں روشن کردیاہے، الطاف حسین 
لندن:۔۔۔7فروری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے راولپنڈی کے رہائشی 9سالہ طالب علم حار ث منظور کو اولیول کے امتحان میں کیمرج یونیورسٹی کا804سالہ کاریکارڈقائم کرکے گینزبک آف ورلڈمیں نام لکھوانے پر حارث منظور اورانکے والدین کو دلی مبارک باد پیش کی ہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ حارث منظورنے نہ صرف اپنا،اپنے والدین بلکہ پاکستان کانام پوری دنیامیں روشن کردیاہے۔انہوں نے کہا کہ رائے حارث منظورنے چھوٹی سی عمرمیں ثابت کردیاہے کہ اگر سچی لگن اور جستجو ہو تو بڑے سے بڑے میدان میں بھی کامیابی حاصل کرنا کسی طور ناممکن نہیں ۔

9/30/2024 10:21:11 AM