ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کا ایم کیوایم برطانیہ کے
سینئر کارکن محمد عثمان خان سے اظہارتعزیت
لندن …2 اکتوبر2023ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برطانیہ کے سینئر کارکن محمدعثمان خان کے بہنوئی شکیل احمدخان کے انتقال پر دلی افسوس کااظہارکیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے عثمان خان اوران کے تمام اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ شکیل احمدخان مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام لواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔
٭٭٭٭٭