ضمیرفروش عناصر کوایک بارپھرمستردکرنے پر ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا اہلیان ملیرکو دل کی گہرائیوںکے ساتھ بہت بہت پیار
لندن …یکم اکتوبر2023ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے تحریک اورشہیدوں کے لہوکاسوداکرنے والے ضمیرفروش عناصر کوایک بارپھرمستردکرنے پر ملیرکے عوام کو دل کی گہرائیوں کے ساتھ اپنی دعاؤں کے ساتھ اپنی محبت اوربہت بہت پیاربھیجا ہے۔
٭٭٭٭٭