Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عمرشریف مرحوم کامیڈی کے بے تاج بادشاہ تھے ،ان کے چاہنے والوں کے دلوں پر ان کی حکومت آج بھی قائم ہے۔ الطاف حسین


عمرشریف مرحوم کامیڈی کے بے تاج بادشاہ تھے ،ان کے چاہنے والوں کے دلوں  پر ان کی حکومت آج بھی قائم ہے۔ الطاف حسین
 Posted on: 10/2/2023
عمرشریف مرحوم کامیڈی کے بے تاج بادشاہ تھے ،ان کے چاہنے والوں کے دلوں
 پر ان کی حکومت آج بھی قائم ہے۔ الطاف حسین 
عمر شریف اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیںگے. الطاف حسین 
 بانی وقائد جناب الطاف حسین کاعمرشریف مرحوم کو دوسری برسی پر زبردست خراج عقیدت

لندن …2  اکتوبر2023ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کے ممتاز فنکار، رائٹر، ڈائریکٹراور'' کامیڈی کنگ '' عمرشریف مرحوم کامیڈی کے بے تاج بادشاہ تھے اوران کے چاہنے والوں کے دلوں پر ان کی حکومت آج بھی قائم ہے۔ عمرشریف مرحوم کوان کی دوسری برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ عمرشریف کوقدرت نے جوحسّ ِ ظرافت عطاکی تھی وہ ہرکسی میںفنکارمیں نہیں ہوتی ۔عمر شریف نے اپنے فنِ مزاح کے ذریعے اسٹیج کو وہ عروج عطاکیااوراپنے ڈراموں، چٹکلوں اورفی البدیہہ مکالموں کے ذریعے عوام میں ایسے قہقے بکھیرے جسکی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیابھرمیں پھیلے ہوئے ان کے مداح آج تک انکی اداکاری نہیں بھولے۔ عمر شریف اپنی کامیڈی کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیںگے۔ جناب الطاف حسین نے عمرشریف مرحوم کی بیوہ اوربچوںسے بھی دلی تعزیت کااظہارکیا۔ 
٭٭٭٭٭ 



12/22/2024 4:28:23 AM