|
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کی صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد#DonaldTrump #DonaldTrump2025
20 جنوری 2025ئ
میں امریکہ کے47 ویں صدرمملکت کاحلف اٹھانےپر محترم ومعزز ڈونلڈ جے ٹرمپ کو دل کی گہرائیوں سے اپنی، ایم کیوایم کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے اراکین اورکروڑوں ممبران کی جانب سے… pic.twitter.com/AuHa4ZA1gP
— Altaf Hussain (@AltafHussain_90) January 20, 2025
|