|
میں آج کی اس فکری نشست کے آغاز پر آپ سب سے یہ سوال کرنا چاہوں گاکہ کیا پاکستان سچے اورایماندار مسلمانوں کا ملک ہے ؟
میںنہایت افسوس کے ساتھ کہتا ہوں کہ پاکستان سچے اورایماندار مسلمانوں کا نہیں بلکہ بے ایمانوں، دھوکہ بازوں اور منافقوں کا ملک ہے اور پاکستان کے علماء اورمفتیوں کی اکثریت منافق ہے
|