Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
عوام و کارکنان میر ی بڑی ہمشیرہ طاہرہ آپا کی جلد و مکمل صحتیابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنی ہمشیر ہ محترمہ طاہر ہ آپا کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کر تے ہوئے انکی جلد صحتیا بی کیلئے دعا کی ہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے ماؤں ،بہنوں ،بزرگوں ،نوجوانوں اور کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ محترمہ طاہر ہ آپا کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوی دعائیں کر یں۔
Read More
Posted on:
17 Mar 2013
حیدر آباد سائٹ ایریا سیکٹر آفس پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کا واقعہ بدترین بزدلانہ اقدام ہے، سلیم شہزاد
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ء اور سابق رکن قومی اسمبلی سیلم شہز اد نے حیدر آباد سائٹ آفس سیکٹر پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کو بدتر ین بزدلانہ اقدام قرار دیتے ہوئے اس وحشیانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں ایم کیوایم کے تین کارکنان شہید ہوگئے جبکہ ایک سیکٹر ممبر زخمی حالت میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔
Read More
Posted on:
17 Mar 2013
ایم کیوایم کا قیام، پاکستان کی تاریخ میں اہم سنگ میل ہے، ایم کیوایم کے 29ویں یوم تاسیس کے موقع پر جناب الطاف حسین کا خصوصی پیغام
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کا قیام ،پاکستان کی تاریخ میں اہم سنگ میل ہے اور ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام اور غریب متوسط طبقے کی حکمرانی پاکستان کا مقدر بن چکی ہے ۔ایم کیوایم کے 29ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم نے غریب ومتوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے پڑھے لکھے نوجوانوں کو منتخب ایوانوں میں بھیج کر ملک کے فرسودہ جاگیردارانہ نظام میں دراڑیں ڈال دی ہیں
Read More
Posted on:
17 Mar 2013
ملک کے مظلوم اور محکوم عوام کو انکے جائز حقوق کے فراہمی تک ہماری حق پرستانہ جدوجہد جاری رہے گی
ملک کے مظلوم اور محکوم عوام کو انکے جائز حقوق کے فراہمی تک ہماری حق پرستانہ جدوجہد جاری رہے گی ۔ ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انیس احمد قائمخانی نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ ، عزیز آباد میں کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام ایم کیو ایم کے 29ویں یوم تاسیس کے موقع پر ’’سجاگ‘‘ کی تقریب رونمائی سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ڈاکٹر نصرت، اراکین رابطہ کمیٹی کنور نوید جمیل، واسع جلیل، کیف الوریٰ، کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج فرخ اعظم، جوائنٹ انچارج محمد سلیم جوکھیو اور اراکین کمیٹی بھی موجود تھے۔
Read More
Posted on:
17 Mar 2013
ناروے کے فرسٹ سیکریٹری (پولیٹکس) جینیکی گریٹ رڈ (Ms.Jannicke Graatrud)اور کونسلر (پولیٹکس) وکڈس کلیستھ (Ms. Vigdis Kjleseth) کا وفد کے ہمراہ نائن زیرو کا دورہ
ناروے کے ڈپلومیٹ وفد نے جینیکی گریٹ رڈ (Ms.Jannicke Graatrud)اور کونسلر وکڈس کلیستھ (Ms. Vigdis Kjleseth) کے ہمراہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد کا دورہ کیا اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر فاروق ستار اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی، اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کنور خالد یونس اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری بھی موجود تھے۔
Read More
Posted on:
17 Mar 2013
۔18مارچ کو یومِ تاسیس کا جلسہ ملک میں بڑی تبدیلی کا سنگ میل ثابت ہوگا۔ رضا ہارون
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن رضاہارون نے کہاکہ عوام 18مارچ کے جلسے میں زیادہ سے زیادہ تعدادمیں شرکت کرکے اسے کامیابی سے ہمکنارکریں اورالطاف حسین بھائی اورایم کیوایم کے ہاتھ مضبوط کریں۔یہ بات انہوں نے گامااسٹیڈیم میرپورخاص میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدشاکرعلی،سینٹرل ایگزیکٹیوکونسل اورزونل کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ میڈیاکے نمائندوں کو پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
17 Mar 2013
ایم کیوایم کے 29 ویں یومِ تاسیس پر میرپورخاص زون کے زیراہتمام مہاجر کالونی گراؤنڈ میں’’پتنگ میلے ‘‘کا انعقاد
میرپورخاص میں18مارچ کوایم کیوایم کے 29ویںیومِ تاسیس کے مرکزی جلسہ عام کے سلسلے میں ایم کیوایم میرپورخاص زون کے زیراہتمام مہاجرکالونی گراؤنڈ میں ’’پتنگ میلے‘‘کاانعقادکیاگیاجس میں میرپورخاص کے حق پرست عوام خصوصاً ماؤں،بہنوں،نوجوان ،بچوں،بچیوں اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات ، معززین شہرسمیت ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان نے مختلف اقسام کی رنگ برنگی پتنگیں اڑائی اور لطف اندوز ہوئے ۔
Read More
Posted on:
17 Mar 2013
۔18مارچ کاجلسہ صوبہ سندھ کے استحکام ،بھائی چارگی کے فروغ اور پاکستان کی بقاء وسلامتی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا،رضاہارون
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن رضاہارون نے کہاہے کہ زندہ دل ،متحرک اوربلندحوصلہ قومیں ہی اپنی منزل پرپہنچتی ہیں، 18مارچ کاجلسہ صوبہ سندھ کے استحکام ،بھائی چارگی کے فروغ اور پاکستان کی بقاء وسلامتی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگاجوعوام دشمن سازشی عناصرکے تمام منفی ہتھکنڈوں کوپاش پاش کردیگا۔یہ بات انہوں نے ہفتے کی شب ایم کیوایم کے 29ویں یوم تاسیس کے مرکزی جلسہ عام کے سلسلے میں میرپورخاص کے علاقے والکرٹ ٹاؤن میں منعقدہ بڑی کارنرمیٹنگ کے شرکاء سے خطاب کے دوران کہی۔
Read More
Posted on:
17 Mar 2013
حیدرآباد میں ایم کیوایم کے سیکٹر آفس پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ اور تین کارکنوں کی شہادت کا واقعہ کھلی بربریت اور سفاکیت ہے۔ رابطہ کمیٹی ،متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حیدرآبادکے سائٹ ایریامیں ایم کیوایم کے سیکٹرآفس پرمسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدیدمذمت کی ہے اوراس واقعہ کی کھلی بربریت اورسفاکیت قراردیاہے اورایم کیوایم کے تین کارکنوں کی شہادت کے سانحہ پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی میں مسلح دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں اورعام شہریوں کے بہیمانہ قتل ، دستی بموں سے حملوں اوردہشت گردی کے واقعات مسلسل ہورہے ہیں اوراب اس کادائرہ حیدرآبادتک وسیع ہوگیاہے اوروہاں بھی مسلح دہشت گردوں نے اپنی سفاکانہ کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
Read More
Posted on:
17 Mar 2013
حیدرآباد سائٹ ایریا میں ایم کیوایم کے سیکٹر آفس پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے بہیمانہ واقعہ پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی شدید مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حیدرآباد سائٹ ایر یامیں ایم کیوایم کے سیکٹر آفس پر نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ کے بہیما نہ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ جناب الطا ف حسین نے حملہ آورں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیوایم کے تین کارکنوں اور ہمدردوں عظیم ، سرفراز اورشیر نوناری کی المناک شہادت پر دلی رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
17 Mar 2013
...
1246
1247
1248
1249
1250
1251
1252
1253
1254
1255
1256
1257
1258
1259
1260
...
News
12531
to
12540
of
13187
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us