Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم کا 29 واں یوم تاسیس میرپور خاص میں جشن کا سماں
میرپورخاص کے معروف گامااسٹیڈیم میں بروزپیر18مارچ 2013ء کوایم کیوایم کے 29ویںیومِ تاسیس کے مرکزی جلسے اورجناب الطاف حسین کے ٹیلیفونک خطاب کے سلسلے میں ایم کیوایم میرپورخاص زون کی جانب سے تیاریوں کاسلسلہ زوروشور سے جاری ہے اوراس سلسلے میں میرپورخاص کے معروف گامااسٹیڈیم روڈ سمیت مختلف شاہراہوں،چوراہوں،بلندعمارتوں اوربازاروں مختلف برقی قمقموں،رنگ برنگی جھالروں،ایم کیوایم کے پرچموں،تہنیتی پیغامات پرمبنی بینرزاورقائد تحریک جناب الطاف حسین کی تصاویرپرمبنی سینکڑوں پینافیلکس اسکرینوں سے انتہائی خوبصورتی سے سجایاگیاہے جوعوام کی توجہ کامرکزبنی ہوئی ہیں اورلوگ جوق در جوق مختلف ٹولیوں کی شکل میں اپنی اپنی فیمیلزکے ہمراہ گامااسٹیڈیم کا رخ کررہے ہیں جس کے باعث گامااسٹیڈیم پرجشن کاسماں ہے
Read More
Posted on:
15 Mar 2013
ایم کیوایم کا 29 واں یوم تاسیس پاکستان سمیت دنیا بھر میں 18 مارچ کو انتہائی جوش وخروش اور جذبے سے منایا جائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ایم کیوایم کا29واںیوم تاسیس ہرسال کی طرح امسال بھی پاکستان سمیت دنیابھر18مارچ کوانتہائی جوش وخروش اورجذبے سے منایاجائے گا،یوم تاسیس کے سلسلے میں مرکزی اجتماع صوبہ سندھ کے شہرمیرپورخاص کے معروف گامااسٹیڈیم میں منعقدکیاجارہاہے جس سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین انتہائی اہم اور فکر انگز خطاب کرینگے۔میرپورخاص کے گامااسٹیڈیم میں ایم کیوایم کے 29ویںیومِ تاسیس کے مرکزی اجتماع سے جناب الطاف حسین کے خطاب کے باعث میرپورخاص کے حق پرست عوام خصوصاًایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان میں زبردست جوش وخروش پایاجارہاہے
Read More
Posted on:
15 Mar 2013
اگر ایم کیوایم ساتھ نہ دیتی تو پیپلز پارٹی کی حکومت پانچ سال تو کجا چار مہینے پورے نہیں کرسکتی تھی اور ملک میں جمہوری عمل جاری نہ رہتا۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ اگر ایم کیوایم چٹان کی طرح موجودہ حکومت کاساتھ نہ دیتی توپیپلزپارٹی کی حکومت پانچ سال توکجاچارمہینے پورے نہیں کرسکتی تھی اورملک میں جمہوری عمل جاری نہ رہتا۔ انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی لندن اورپاکستان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم ملک سے غریب ومتوسط طبقہ کے حقوق اورموروثی نظام سیاست،فرسودہ جاگیردارانہ وڈیرانہ اور بے لگام سرمایہ دارانہ نظام کاخاتمہ اورغریب ومتوسط طبقہ کے عوام کوعملاً با اختیار بنانے کیلئے جدوجہد کررہی ہے۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی ڈپٹی کنوینر محترمہ نسرین جلیل نے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی شیخ محمد افضل کے فنڈز سے کورنگی میں تعمیر ہونے والے پوسٹ گریجویٹ کالج اور گورنمنٹ ایلمنٹری کالج فار وومین کی بلڈنگ کے فیز 1 کا افتتاح کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی ڈپٹی کنوینر محترمہ نسرین جلیل نے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی شیخ محمد افضل کے مختص شدہ کروڑوں روپے مالیت کے سالانہ ترقیاتی فنڈز سے کورنگی نمبر 5میں تعمیر ہونے والی پوسٹ گریجویٹ کالج کی نئی بلڈنگ اور گورنمنٹ ایلمنٹری کالج فار وومین کی بلڈنگ کے فیز 1 کا افتتاح کردیا ہے ۔پوسٹ گریجویٹ کالج کی نئی بلڈنگ 6کروڑ روپے جبکہ گورنمنٹ ایلمنٹری کالج فار وومین بلڈنگ کے فیز 1کی تعمیر 4کروڑ روپے کی مالیت سے مکمل ہوئی ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2013
حق پرست رکن سندھ اسمبلی سیف الدین خالد کا ایم کیوایم کے وفدکے ہمراہ میرپور خاص کے مختلف پریس کلبوں کا دورہ
حق پرست رکن سندھ اسمبلی سیف الدین خالدنے ایم کیوایم کے وفدکے ہمراہ میرپورخاص کے مختلف پریس کلبوں کادورہ کیااور پریس کلبوں کے عہدیداران ودیگر صحافیوں سے ملاقات کرکے انہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیو ایم کے 29ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں بروزپیرمورخہ18مارچ2013ء کوگاما اسٹیڈیم میرپورخاص میں ہونیوالے عظیم الشان جلسہ میں شرکت کی دعوت دی۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2013
ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 189 کے رہائشی کاظم علی سے ایم کیو ایم کا اظہار لاتعلقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 189کے رہائشی کاظم علی سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ کاظم علی جرائم پیشہ عناصر سرگرمیوں میں ملوث ہے اور خود کو ایم کیوایم کا کارکن ظاہر کرتا ہے اس سے ایم کیو ایم کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2013
ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹر یونٹ 65 کے کارکن نور محمد کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹر یونٹ 65کے کارکن نور محمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
Read More
Posted on:
15 Mar 2013
ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم سوسائٹی سیکٹر یونٹ 65کے کارکن نور محمد ، ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر یونٹ 2کے کارکن جاوید جدون کی والدہ محترمہ رحمت بی بی ، ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ واحد علی کے والد احمد علی ، ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 82کے کارکن فیضان کی والدہ محترمہ عائشہ خاتون ، ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 103-Aکے کارکن وقار سلیم کے والد محمد سلیم اور ایم کیوایم سانگھڑ زون سیکٹر کھپرو یونٹ پتھنگو کے کارکن ایوب کی والدہ محترمہ بتول بی بی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2013
خواجہ شمس الدین عظیمی کی اہلیہ اور وقار یوسف عظیمی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے روحانی ڈائجسٹ اور عظیمی سلسلے لے روحِ رواں خواجہ شمس الدین عظیمی کی اہلیہ اور وقار یوسف عظیمی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2013
ڈاکٹر فاروق ستار کا قومی اسمبلی میں اپویشن لیڈر چوہدری نثار کوخط ۔
قومی اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار کا قومی اسمبلی میں اپویشن لیڈر چوہدری نثار کوخط ۔ ایم کیوایم نے نگراں وزیراعظم کے لئے جسٹس (ر) ناصر اسلم زاہد اور ڈاکٹر عشرت حسین کے نام تجویز کر دیئے ہیں۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2013
...
1246
1247
1248
1249
1250
1251
1252
1253
1254
1255
1256
1257
1258
1259
1260
...
News
12561
to
12570
of
13187
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us