عوام و کارکنان میر ی بڑی ہمشیرہ طاہرہ آپا کی جلد و مکمل صحتیابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں، الطاف حسین کی اپیل
لندن ۔۔۔17، مارچ2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنی ہمشیر ہ محترمہ طاہر ہ آپا کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کر تے ہوئے انکی جلد صحتیا بی کیلئے دعا کی ہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے ماؤں ،بہنوں ،بزرگوں ،نوجوانوں اور کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ محترمہ طاہر ہ آپا کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوی دعائیں کر یں۔