Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-A کے کارکن عبد الاول کی شہادت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ 118-A کے کارکن عبدالاول کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہیدکے لواحقین سے دلی تعزیت اورہمدردی کااظہارکیاہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے عبدالاول شہید کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ میں اورایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔انہوں نے دعاکی کہ
Read More    Posted on: 03 Jul 2013
اورنگی ٹاؤن میں مسلح دہشت گردوں نے ایم کیوایم کے کارکن عبدالاول کو فائرنگ کر کے شہید کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ 118-A کے کارکن عبدالاول کے بہیمانہ قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ تحریک کے سینئرکارکن عبدالاول ولداحمدحسین آج رکشہ میں ڈیوٹی پرجارہے تھے کہ اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں ڈبہ موڑ کے قریب مسلح دہشت گردوں نے ان پر اندھادھندفائرنگ کردی ۔انہیں فوری طورپرعباسی شہید اسپتال لے جایاگیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہیدہوگئے ۔ 
Read More    Posted on: 03 Jul 2013
کراچی میں بجلی کی طویل دورانئے اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فی الفور خاتمہ کیا جائے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل دورانئے کی لوڈشیڈنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی، صوبائی حکومت سندھ اورملک کی معیشت کے محور شہر کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسئلہ کو اولین ترجیح دے اور شہریوں کوبجلی کی لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نجات دلانے کیلئے فی الفور ٹھوس اور مثبت اقدامات بروئے کار لائے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More    Posted on: 03 Jul 2013
رابطہ کمیٹی کا چوہدری محمد ایوب کے انتقال پر اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم برطانیہ کے کارکن اور پیٹربرا کے سابق میئرچوہدری اکرم ایوب کے بھائی ایس پی چوہدری محمد ایوب کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
Read More    Posted on: 03 Jul 2013
حق پرست عوام سید کلیم اللہ کی اہلیہ کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے آفس سیکریٹری سیدکلیم اللہ کی اہلیہ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 03 Jul 2013
نام نہاد مذہبی جماعت کے دہشت گرد نعیم الرحمان کو گرفتارکرکے قرارواقعی سزا دی جائے، محمد اشفاق
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمد اشفاق نے اپنے ایک بیان میں تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں ، تمام وفاقی اورصوبائی ایجنسیوں اور وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے پرزورمطالبہ کیا ہے کہ نام نہاد مذہبی جماعت کے دہشت گرد نعیم الرحمان کی مجرمانہ سرگرمیوں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے اسے گرفتارکرکے قرارواقعی سزا دی جائے ۔
Read More    Posted on: 03 Jul 2013
شمالی وزیرستان میں کئے جانے والے ڈرون حملوں پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے آج شمالی وزیرستان میں کئے جانے والے ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More    Posted on: 03 Jul 2013
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن شہزاد احمد کے بہیمانہ قتل اور عدنان احمد کے زخمی ہونے پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ120کے کارکن شہزاد احمد کی شہادت اور اسی واقعہ میں کارکن عدنان احمدکے زخمی ہونے کی سخت مذمت کی ہے۔اپنے مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا شہزاد احمد اور عدنان احمد صبح گھر سے آفس کی جانب سے روانہ ہوئے تھے کہ مسلح دہشت گردوں نے ان پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں شہزاد احمد شہید اور عدنان احمد شدید زخمی ہوگئے۔
Read More    Posted on: 02 Jul 2013
کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی فی الفور ختم کی جائے، حق پرست اراکین سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے باعث شہریوں کو لاحق مشکلات اور پریشانیوں پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی فی الفو ختم کی جائے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے سبب طالب علموں ، محنت کشوں سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بری طرح سے متاثر ہورہے ہیں لیکن یہ امر انتہائی افسوسناک ہے کہ
Read More    Posted on: 02 Jul 2013
ایم کیوایم کے کارکنان کی شہادت اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف بین الاقوامی سازشوں کیخلاف ایم کیوایم آسٹریلیا یونٹ کے زیر اہتمام آسٹریلین پارلیمنٹ، یو این او، پاکستان اور برطانوی ہائی کمیشن کے باہر پر امن احتجاجی مظاہرے
ایم کیوایم آسٹریلیایونٹ کے زیراہتمام ایم کیوایم کے کارکنان کی شہادت اورقائدتحریک جناب الطاف حسین کے خلاف بین القوامی سازشوں کیخلاف پر امن احتجاجی مظاہرہ کیاگیا جس میں ایم کیوایم کے ذمہ داران، کارکنان اورآسٹریلیا،سڈنی،میلبرون میں مقیم پاکستانیوں کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادنے بھرپوراندازمیں شرکت کی جن میں خواتین اوربچے بھی شامل تھے۔ایم کیوایم آسٹریلیاکی جانب سے آسٹریلین پارلیمنٹ ، یو این او کے دفتر،پاکستانی ہائی کمیشن اوربرطانیہ کے ہائی کمیشن کے سامنے ہونے والے پرامن مظاہرے میں شریک
Read More    Posted on: 02 Jul 2013

Urdu News Archive