ایم کیوایم سینئرکارکن وحیدکے والدہ اورمیڈیکل ایڈکے کارکن ڈاکٹرعرفان قریشی کے انتقال پرالطاف حسین کااظہارافسوس
لندن:۔۔۔10،اکتوبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سینئرکارکن وحیدکی والدہ احسان فاطمہ اورایم کیوایم میڈیکل ایڈکے کارکن ڈاکٹرعرفان قریشی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ایک بیان جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگواران کوصبرجمیل دے۔(آمین)