Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
جب فیصلہ ووٹ سے نہیں ہو تو پھر فیصلہ روڈ پر ہوتا ہے اور حق پرست عوام ظالم حکمرانوں کا احتساب کرنا جانتی ہے۔ ڈپٹی کنوئنر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
70کی دہائی میں عوامی مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیاگیا جسکی بدولت سانحہ مشرقی پاکستان رونماہوااور آج بھی سندھ کے شہری علاقوں کے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا جارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوئنر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے لطیف آباد الحرام لان میں ایم کیوایم کے زیر اہتمام میں صحافیوں اور عمائدین شہرکے اعزازمیں ظہرانہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین 
Read More    Posted on: 02 Jan 2014
جناب الطاف حسین کے کارکنان کے حوصلے اور ہمت بہت بلند ہیں جو سخت سردی میں بھی تحریکی کاموں میں مصروٖف ہیں، ڈاکٹر خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے رات گئے باغ مصطفی گراؤنڈ کا دورہ کیا اور وہاں پر جلسہ عام کی تیاریوں میں مصروف ایم کیوایم کے کارکنان سے ملاقات کی اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کے کارکنان کے حوصلے اور ہمت بہت بلند ہیں جو رات کے اس پہر اورسخت سردی میں بھی تحریکی کاموں میں مصروٖ ف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد کی حق پرست عوام کا بڑی تعداد
Read More    Posted on: 02 Jan 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت حیدرآباد میں جلسہ عام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت حیدرآباد میں جلسہ عام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی۔ جلسہ عام کے سلسلے میں ایم کیوایم حیدرآباد زون کے کارکنان کی بڑی تعداد دن رات مصروف ہے، شہر کی اہم عمارتوں، چوراہوں اور شاہراہوں کو برقی قمقموں اور ایم کیوایم کے پرچموں سے سجایا گیا ہے جبکہ شہر بھر میں جلسہ عام کے حوالے سے بینرز بھی بڑی تعداد میں لگائے گئے ہیں، ایم کیوایم کے تحت جلسہ عام کے سلسلے میں شہر بھرمیں زبردست گہما گہمی دیکھنے میں آرہی ہے اور شہر کے مختلف علاقے ایم کیوایم کے ترانوں سے گونج رہے ہیں۔ دریں اثناء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر
Read More    Posted on: 02 Jan 2014
متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے
متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی اورحیدرآبادمیں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں بھرپورانتخابی مہم کاآغازکردیاہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے زیراہتمام کل بروزجمعہ لطیف آبادحیدرآباد اورمورخہ5جنوری بروزاتوارکوکراچی میں گلشن اقبال میں واقع الہ دین پارک سے متصل گراؤنڈمیں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں عوامی جلسوں کوسندھ کی سیاست میں انتہائی اہمیت کاحامل قرار دیا جارہا ہے۔ سیاسی تجزیہ نگاروں کے مطابق ایم کیوایم نے بلدیاتی انتخابات میں بھرپوراندازمیں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے،
Read More    Posted on: 02 Jan 2014
ماڑی پور گینگ وار کے سفاک دہشت گردوں کے ظلم و ستم کیخلاف سول سوسائٹی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ
ماڑی پور کے علاقے میں گینگ وار کے سفاک دہشت گردوں کے ہاتھوں ایک ہی خان کی دو خواتین سے اجتماعی عصمت دری سمیت 34سالہ خاتون شازیہ، ان کے شوہر مظفر بیگ ، 2کمسن و معصوم بچوں ،14سالہ عمران اور10سالہ عبد الصمد کوبیدردی سے گولیاں مار کر شہید کرنے کے خلاف سول سوسائٹی کے زیراہتمام کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں شہید کئے جانے والے خاندان کی بچ جانے والی دو بچیوں اوردیگر لواحقین نے بھی شرکت کی ۔ احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں شرمناک واقعہ کے خلاف پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر سفاک قاتلوں کی گرفتاری، 
Read More    Posted on: 02 Jan 2014
اردو بولنے والے سندھی اور سندھی بولنے والے سندھی آپس بھائی ہیں اور انکے درمیان فطری رشتہ ہے۔ ایم کیو ایم کے اراکین رابطہ کمیٹی
اردو بولنے والے سندھی اور سندھی بولنے والے سندھی آپس میں بھائی ہیں اور انکے درمیان فطری رشتہ ہے اور سند ھ حکومت نے زبردستی کالے قانون کو نافذ کرکے سندھ کے عوام کے اتحاد کو توڑنے کی سازش کی لیکن اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے نے سندھ کے اتحاد کو تحفظ فراہم کیا اور سندھ کی عوام نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے نظریئے کی حقیقت پسندی اور عملیت پسندی کو حقیقی معنوں میں تسلیم کیا ہے۔ ان خیالات کااظہار ایم کیو ایم کے اراکین رابطہ کمیٹی اشفاق منگی ، خالد سلطان ، یوسف شاہوانی معاون رابطہ کمیٹی جاوید کاظمی نے حیدرآباد میں 03 جنوری 2014 ء کو ہونے والے جلسہ عام کے سلسلے میں مختلف سیکٹرز میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 
Read More    Posted on: 02 Jan 2014
روزنامہ قومی اخبار کے رپورٹر راؤ عمران کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے روزنامہ قومی اخبار کے رپورٹر راؤ عمران کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سو گوار لواحقین سے 
Read More    Posted on: 02 Jan 2014
بلاول زرداری نے سابق صدرپرویز مشرف کو دل کادورہ پڑنے کی خبر پرجو تضحیک آمیزتبصرہ کیاہے وہ بہت افسوسناک ہے۔محمدانور
بلاول زرداری یہ نہ بھولیں کہ ان کے والد نے عدالت میں پیش ہونے سے بچنے کیلئے Dementiaیعنی پاگل پن کے سرٹیفکیٹس، سوئس عدالت میں پیش کردیئے تھے
Read More    Posted on: 02 Jan 2014
سابق صدر پرویز مشرف کے و کلاء کو دھمکیاں دیا جانا اور سرکاری وکلاء کی طرف سے انکے خلاف ناشائستہ زبان استعمال کرناقابل مذمت ہے۔ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرنصرت،رابطہ کمیٹی کے ارکان رشیدگوڈیل اورکنورخالدیونس کامشترکہ بیان
متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرنصرت،رابطہ کمیٹی کے ارکان رشیدگوڈیل اورکنورخالدیونس نے آج سابق صدر پرویز مشرف کے و کلاء کو دھمکیاں دیے جانے اور سرکاری وکلاء کی طرف سے انکے خلاف نا شائستہ زبان استعمال کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری وکلاء کی طرف سے مقدمے کی سماعت کے دوران دھمکی آمیز رویہ اختیار کرنااورجنرل پرویز مشرف کے وکلاء کوہراساں کرنانہ صرف انتہائی غیرمہذب عمل ہے بلکہ عدالتی وقار اور اقدارکے منافی بھی ہے اورایسی صورتحال میں مقدمے کی سماعت کی شفافیت اور غیر جانبداری متاثر ہونے کا خدشہ ہے
Read More    Posted on: 02 Jan 2014
سابق صدرپرویز مشرف کی علالت پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارتشویش ، صحتیابی کیلئے دعا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سابق صدرپرویزمشرف کی علالت پر تشویش کااظہارکرتے ہوئے ان کی جلدصحت یابی کے لئے دعا کی ہے
Read More    Posted on: 02 Jan 2014

Urdu News Archive