Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پی آئی اے کے تمام ملازمین کو ادارے کی بقاء اور ترقی کیلئے دن رات انتھک محنت سے کام کرنا پڑے گا،حیدر عباس رضوی
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)میں سینئر اسٹاف آفیسر ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اشترا ک سے نامزد کردہ پینل الائنس آف فرینڈز نے کلین سوئپ کرکے پی آئی اے میں بھرپور کامیابی حاصل کرلی ہے۔علاوہ ازیں کامیاب پینل الائنس آف فرینڈزکے مرکزی عہدیداران جنرل سیکریٹری صفدرانجم اورسینئر نائب صدر نیئر احمد جیلانی کے ہمراہ نومنتخب عہدیداران نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی اراکین حیدر عباس رضوی ،عامرخان اور عادل خان سے ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
26 Dec 2013
ایم کیو ایم کے کارکن کھاوڑ کے والد برکت علی کھاوڑ ہارون اور رشید اور ہاشم احمد کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم قمبر شہداد کوٹ یونٹ وارہ کے کارکن برمنیر حسین کھاوڑ کے والد برکت علی کھاوڑاور نائن زیرو کے قریبی رہائشی ہارون رشید اور نائن زیرو پر خدمات انچام دینے والے کارکن محفوظ احمد کے بھائی ہاشم احمد ایم کیو ایم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)
Read More
Posted on:
26 Dec 2013
میر پورخاص زون سیکٹر ڈی الیکشن سیل کے رکن عدنان عالم کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے میر پورخاص زون سیکٹر ڈی کے الیکشن سیل کے رکن عدنان عالم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیا ن میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
Read More
Posted on:
26 Dec 2013
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی ذکر یا کاظمی کے انتقال پر گھر جاکر سوگوار لواحقین سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سینیٹر محترمہ نسرین جلیل اور کنور خالد یونس نے جمعرات کو کراچی کے علاقے ڈیفنس میں واقع سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی ذکریا کاظمی مرحوم کی رہائشگاہ جاکر سوگوار لواحقین سے ملاقات کی اور ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے ذکریا کاظمی کے انتقال پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
26 Dec 2013
متحدہ قومی موومنٹ کی علماء کمیٹی کے رکن وسابق حق پرست کونسلرسیدوحیدالحسن رضوی مرحوم کربلا میں سپردخاک
متحدہ قومی موومنٹ کی علماء کمیٹی کے رکن، سابق حق پرست کونسلر اورایم کیوایم کے سینئرکارکن سیدوحیدالحسن رضوی (چچاوحید)مرحوم کوان کی وصیت کے مطابق کربلا میں سپرد خاک کردیا گیا،مرحوم کی نمازجنازہ روزہ امام حسینؓ پراداکی گئی جس میں سابق حق پرست ناظم جعفرالحسن تقوی ودیگرعزیزواقارب نے شرکت کی اورمرحوم کی مغفرت ،ان کے درجات کی بلندی اورسوگواران کے صبرجمیل کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
Read More
Posted on:
26 Dec 2013
بلوچستان سے آئے ہوئے یوتھ فورم اورریسرچ اینڈسیکورٹی اسٹیٹس کے مشترکہ وفدکی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی سے ملاقات
سینٹرل ریسرچ اینڈسیکورٹی اسٹیٹس کے ایگزیکٹوڈائریکٹرامتیازگل کی سربراہی میں بلوچستان سے کراچی آئے ہوئے بلوچستان یوتھ فورم اورسینٹرل ریسرچ اینڈسیکورٹی اسٹیٹس کے مشترکہ وفدکے ارکان نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزنائن زیروعزیز آباد کا دورہ کیااورایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹرمحمدفاروق ستار،محمدواسع جلیل اورچیئرمین اے پی ایم ایس اوعبدالواہاب ودیگراراکین سے خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں ملاقات کی
Read More
Posted on:
26 Dec 2013
ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے رکن، سابق حق پرست کونسلر اورسینئرکارکن چچاوحیدحرکت قلب بندہوجانے کے باعث عراق کے شہر کربلائے معلی میں انتقال کرگئے
ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے رکن، سابق حق پرست کونسلر اورسینئرکارکن چچاوحیدحرکت قلب بندہوجانے کے باعث عراق کے شہر کربلائے معلی میں انتقال کرگئے ۔ وہ مقامات مقدسہ کی زیارت کیلئے چندروزقبل عراق گئے تھے
Read More
Posted on:
26 Dec 2013
ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کے زیر اہتمام ملیر سیکٹر میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ اقلیتی امور کمیٹی کے زیر اہتمام ملیر سیکٹر پر کر سمس کے مو قع پر تقریب منعقد کی گئی جس میں ایم کیوایم کی رابط کمیٹی کے کررکن اشفاق منگی اراکین اسمبلی ساجد احمد ، ندیم راضی، ایم کیوایم ایلڈرونگ، ملیر سیکٹر کمیٹی کے اراکین و کارکنان اور مسیحی عوام نے شرکت کی جس میں خواتین بزرگ و نوجوان اور بچے بھی شامل تھے۔ اس موقع پر اشفا ق منگی نے کر سمس کیک کاٹا اور مسیحی برادری کو کرسمس کی دلی مبارکباد پیش کی اور کہاکہ ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے تمام مذاہب اور عقیدوں کا احترام کر نے امن، پیار ، محبت ، بھائی چارگی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی بر قرار کھنے کا درس دیا ہیں۔
Read More
Posted on:
25 Dec 2013
ایم کیوایم مانسہرہ زون کے ذمہ داران پرمشتمل وفدنے قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے مانسہرہ بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی
متحدہ قومی موومنٹ مانسہرہ زونل کمیٹی کے انچارج چن زیب،تحصیل انچارج فیصل تنولی کے ہمراہ دیگرذمہ داران وکارکنان پرمشتمل ایم کیوایم کے وفدنے مانسہرہ کے کنگ فہدعبداللہ اسپتال کادورہ کرکے مانسہرہ چکریالی روڈپربم دھماکہ میں زخمی ہونیوالے افرادکی عیادت کی اورقائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ان کی خیریت دریافت کی ۔وفدکے ارکان نے تمام زخمیوں سے اظہارہمدردی کرتے ہوئے ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعاکی۔
Read More
Posted on:
25 Dec 2013
پیپلز پارٹی کا بلدیاتی آرڈیننس سندھ کی وحدت اور یکجہتی کے لئے زہر قاتل ہے،ایم کیوایم امریکہ
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی، جوائنٹ آرگنائزر محمد ارشد حسین اور ندیم صدیقی سمیت اراکینِ سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی نے پیپلز پارٹی کے بلدیاتی آر ڈی یننس کو سندھ کی وحدت اور یکجہتی کیلئے زہر قاتل قرار دیتے ہوئے متنازعہ آرڈیننس کی قابلِ اعتراض شقوں میں فوری تبدیلی اور ضروری ترامیم کا مطالبہ کیا ہے
Read More
Posted on:
25 Dec 2013
...
1021
1022
1023
1024
1025
1026
1027
1028
1029
1030
1031
1032
1033
1034
1035
...
News
10251
to
10260
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us