Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے تحت آج سندھ اسمبلی کے باہر ہونے والا احتجاجی مظاہرہ اب کراچی پریس کلب کے سامنے منعقد ہوگا
ایم کیوایم کے تحت آج سندھ اسمبلی کے باہر ہونے والا احتجاجی مظاہرہ اب کراچی پریس کلب کے سامنے منعقد ہوگا ۔ جس میں سندھ حکومت کی جانب سے سندھ میں غیر آئینی عوام دشمن اقدامات کے خلاف اپنا بھر پور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ احتجاجی مظاہرہ
Read More    Posted on: 22 Dec 2013
مری کے علاقے تریٹ روڈ پر بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں ایک بچے کے جاں بحق اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مری تریٹ روڈ پر آروکس کے مقام پر بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں ایک بچہ کے جاں بحق اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More    Posted on: 21 Dec 2013
ایم کیوایم کو جناب الطاف حسین سے دنیا کی کوئی طاقت الگ نہیں کرسکتی ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم میں ہزاروں حق پرست شہداء کا لہو شامل ہے اور اسے قائد تحریک جناب الطاف حسین سے دنیا کی کوئی طاقت الگ نہیں کرسکتی ہے جو نادیدہ قوتیں اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں ان کے ارمان ایم کیوایم کے کروڑوں کارکنان و عوام خاک میں ملا دیں گے ۔ 
Read More    Posted on: 21 Dec 2013
سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی نینس آئین کے خلاف ہے ، قائد حزب اختلاف ایم کیوایم فیصل سبزواری
 سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے قا ئد حزب اختلاف فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی نینس آئین کے خلاف ہے اور اس کے تحت ہونے والے بلدیاتی انتخابات بھی خلاف آئین ہوں گے ، اس قانون کے بعد صوبائی حکومت سندھ نے من پسند حلقہ بندیاں شروع کردیں ہیں اور ایم کیوایم کے زیر اثر حلقوں سے زیادہ ووٹ لینے کی سازش کی جارہی ہے ۔ 
Read More    Posted on: 21 Dec 2013
سکھر میونسپل اسٹیڈیم میں دوسرا خورشید بیگم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران سپر اسٹار کرکٹ کلب کے کھلاڑی ذو الفقار بھٹی کے جاں بحق ہونے پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سکھر میونسپل اسٹیڈیم میں دوسرا خورشید بیگم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران سپر اسٹار کرکٹ کلب کے کھلاڑی ذو الفقار بھٹی کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 21 Dec 2013
گلستان جوہر میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ پر ایم کیوایم شعبہ خواتین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی انچارج و حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ کشور زہرا اور اراکین نے گلستان جوہر میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعہ میں ملوث افراد کو انسانیت سے مکمل طور پر عاری قرار دیا ہے 
Read More    Posted on: 21 Dec 2013
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں افتخار اکبر رندھاوا کو شامل کر لیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں افتخار اکبر رندھاوا کو شامل کر لیا گیاہے
Read More    Posted on: 21 Dec 2013
جناب الطاف حسین کے بغیر ایم کیوایم کا خواب تعبیر سے محروم ہے ، اشفاق منگی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی نے کہا ہے کہ جوسازشی عناصر قائد تحریک جناب الطاف حسین کے بغیر ایم کیوایم کا خواب دیکھ رہے ہیں وہ تعبیر سے محروم ہے اور ایسا سوچنے والے بھی احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں D1ایریا کھوکھرا پار اولڈ ملیر میں علاقہ معززین سے مخٹلف ملاقاتوں کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا اور انہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف ملکی اور بین الاقوامی سطح پر کی جانے والی ناپاک سازشوں سے آگاہ کیا ۔
Read More    Posted on: 20 Dec 2013
گلگت کے علاقہ غزر میں وین نہر میں گرنے اور اس کے نتیجے میں 10افراد کے ہلاکت پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گلگت کے علاقہ غزر میں وین نہر میں گرنے اور اس کے نتیجے میں 10افراد کے ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس قسم کے حادثات کی روک تھا م کیلئے ٹھو س اور مثبت اقدامات کئے جائے تاکہ قیمتی انسانی جانوں کاتحفظ کیا جاسکے ۔ جناب الطاف حسین نے ہلاک شدہ گان کے سوگواران سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ تما م مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں عالیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کر ے ۔ (آمین ) 
Read More    Posted on: 20 Dec 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم خیبر پختونخوا ، کشمیر ،گلگت و بلتستان کمیٹی کے انچارج سید عارف رضا شاہ کے ماموں سید علی جرّار رضوی،ایم کیوایم خیر پور زون یونٹ کوٹ لالو کے کمیٹی ممبر علی بخش انڑ کے بھائی محمد پناہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیاہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اوسوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاء کرے ۔(آمین )
Read More    Posted on: 20 Dec 2013

Urdu News Archive