Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین کے بغیر ایم کیوایم کا بے جان تصور دینے، افواہیں پھیلانے اور ان ناپاک سازشوں سے عوام کی آگاہی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کے زیرا ہتمام بھرپور عوامی رابطہ مہم جاری ہے
قائد تحریک جناب الطاف حسین کے بغیر ایم کیوایم کا بے جان تصور دینے ، افواہیں پھیلانے اوران ناپاک سازشوں سے عوام کو آگاہی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کے زیرا ہتمام بھر پور عوامی رابطہ مہم جاری ہے ۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم کے مختلف ونگز اور شعبہ جات کی جانب سے کارنر میٹنگیں اور عوامی اجتماعات منعقد کئے جارہے ہیں جن میں جناب الطاف حسین کے خلاف گھناؤنی سازشوں پر عوام و کارکنان نے اپنے شدید ردعمل اور جذبات کا اظہار کیا اور اس کی پرزور الفاظ میں مذمت کی۔ عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام بلدیہ ٹاؤن کے علاقے رشید آباد میں کارنر میٹنگ منعقد ہوئی جس میں
Read More
Posted on:
18 Dec 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کی حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی ؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر درگاہ پر حاضری
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین خالد سلطان، اشفاق منگی ، یوسف شاہوانی اور شاکر علی نے حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی ؒ کے سالانہ عرس کے موقع پردرگاہ پر حاضری دی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی۔ اس موقع پر ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے اراکین شبیر احمد قائم خانی، فرید احمد، سلیم معظم، حیدرآباد زون کے زونل انچارج نوید شمسی، جوائنٹ زونل انچارج راشد ممتاز، حق پرست رکن سندھ اسمبلی صابر قائم خانی بھی موجود تھے۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین نے
Read More
Posted on:
18 Dec 2013
ایم کیو ایم امریکہ کی جانب سے گولڈ میڈلسٹ نوید بٹ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
سان ڈیاگو میں منعقد ہونے والی خصوصی افراد کی عالمی باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں پاکستان کی طرف سے طلائی تمغہ جیتنے والے نوجوان نوید بٹ کے اعزاز میں ایم کیو ایم امریکہ کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر عالمی مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے باہمت نوجوان نوید بٹ کے اعزاز میں واشنگٹن ڈی سی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں
Read More
Posted on:
18 Dec 2013
حق پرست عوام، ایم کیوایم صوبائی تنظیمی کمیٹی بلوچستان کے رکن جنت گل کاکڑ کے والد حاجی جمعہ گل خان کاکڑ کی صحت یابی کیلئے دعا کریں، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم صوبائی تنظیمی کمیٹی بلوچستان کے رکن ملک جنت گل کاکڑ کے والد حاجی جمعہ گل خان کاکڑ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلدو مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ ایک بیان میں
Read More
Posted on:
18 Dec 2013
ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹر کے کارکن تاج الدین کی شہادت پرالطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹر کے کارکن تاج الدین شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ
Read More
Posted on:
18 Dec 2013
منظور وسان کا ’’کراچی میں جیالے میئر‘‘ کا خواب مضحکہ خیز اور اپنی جگ ہنسائی کا سامان فراہم کرنے کے مترادف ہے، خواجہ اظہار الحسن
سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے پیپلزپارٹی سندھ کے صوبائی وزیر منظور وسان کے اس بیان کو کہ’’کراچی کا میئر جیالا بنے گا‘‘ انتہائی مضحکہ خیز اور اپنی جگ ہنسائی کا سامان خود فراہم کرنے کے مترادف قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
18 Dec 2013
خالد بن ولید روڈ پر امام بارگاہ کو دھماکہ خیز مواد سے دہشت گردی کا نشانہ بنانے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے خالد بن ولید روڈ پر واقع امام بارگاہ کودھماکہ خیز موادسے دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واردات کو شیعہ سنی فسادات کرانے کی سازشوں کا تسلسل قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
18 Dec 2013
سندھ دھرتی کے سچے سپوتوں کو حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی ؒ کے پیغام امن ، محبت ، بھائی چارہ اور انسانیت دوستی پر فخر ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ سندھ دھرتی کے سچے سپوتوں کو حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی ؒ کے پیغام امن ، محبت ، بھائی چارہ اور انسانیت دوستی پر فخر ہے اور حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی ؒ سے سچی عقیدت و محبت کا تقاضہ ہے کہ ان کی تعلیمات پر نہ صرف عمل کیاجائے بلکہ اسے فروغ بھی دیاجائے
Read More
Posted on:
17 Dec 2013
ملیر جعفر طیار میں ’’یوم حسین ‘‘ کی تقریب ، کا انعقادتقریب میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سلیم صدیقی اور حیدر عباس رضوی نے شرکت کی
ملیر جعفر طیار میں واقع دارلشفاء اسپتال کے پارکنگ ایریا میں گزشتہ روز ’’یوم حسین ‘‘ کی تقریب منعقد ہوئی جس میںیم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سلیم صدیقی ، حیدر عباس رضوی ، متحدہ بین المسلمین فورم کے جنرل سیکریٹری مفتی نعیم ،منتظمین تقریب ڈاکٹر ندیم نقوی ، علامہ باقر زیدی ، مولانا اویس فارقوی ، مولانا کوثر زیدی ، عباس مہدی ، علی عباس رضوی ، تنظیم عزاداری کے ایس ایم نقی ، حق پرست رکن قومی اسمبلی ساجد احمد ، ایم کیوایم علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد اور اراکین نے بھی شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
17 Dec 2013
ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر کے کارکن جنید کی شہادت پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں یم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر یونٹ 115کے کارکن جنید کی شہادت پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
17 Dec 2013
...
1021
1022
1023
1024
1025
1026
1027
1028
1029
1030
1031
1032
1033
1034
1035
...
News
10301
to
10310
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us