Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم سے وضاحت مانگنے کے بجائے شاہ محمود قریشی اس بات کی وضاحت کریں کہ وہ طالبان جو پاکستان، اسکے آئین اور ریاست کو نہیں مانتے، تحریک انصاف ان طالبان کی حمایت کیوں کررہی ہے؟
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے ایم کیوایم اور قائد تحریک الطاف حسین کے بارے میں بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم سے وضاحت مانگنے کے بجائے شاہ محمود قریشی قوم کے سامنے اس بات کی وضاحت کریں کہ وہ طالبان جو پاکستان، اس کے آئین اورریاست کونہیں مانتے، جومسلح افواج کی تنصیبات، ہیڈ کوارٹرز، چیک پوسٹوں اور قافلوں پر حملے کررہے ہیں، جو سفاک دہشت گرد پاکستان کی فوج، ایف سی، سیکوریٹی فورسزاورپولیس کے افسروں اور جوانوں کے گلے کاٹ رہے ہیں اور ان کے سروں سے فٹبال کھیل رہے ہیں تحریک انصاف ان سفاک طالبان کی حمایت کیوں کررہی ہے؟
Read More
Posted on:
04 Jan 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور انجینئر ناصر جمال نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب 5جنوری کو ایم کیوایم کے تحت گلشن اقبال میں ہونے والے جلسہ عام کی جگہ کا دورہ کیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور انجینئر ناصر جمال نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب رابطہ کمیٹی کے دیگر اراکین کے ہمراہ گلشن اقبال میں5، جنوری بروز اتوار کو الہ دین پارک سے متصل میدان ہونے والے جلسہ عام کی جگہ کا دورہ کیا اور جلسہ عام کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر
Read More
Posted on:
04 Jan 2014
دہشت گردوں کی گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب دوکان پر فائرنگ کے واقعہ پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب آغا جوس سینٹر کی دوکان پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں 3مافراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ فائرنگ کا یہ مذموم واقعہ شہر کا امن سبوتاژ کرنے کی کوشش کی ہے اور اس میں ملوث سفاک دہشت گرد قانون کی سخت گرفت اور سزا کے مستحق ہیں ۔ انہوں نے فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے
Read More
Posted on:
04 Jan 2014
بلدیاتی الیکشن کے نتائج یہ ثابت کردیں گے سندھی اور اردوبولنے والوں کے اتحاد کو پارا پارا کرنے والے جلد عوام کی جانب سے مسترد کردیئے جائینگے ، رابطہ کمیٹی ارکان کنور نوید جمیل ، اشفاق منگی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کنور نوید جمیل اور اشفاق منگی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نے ماضی میں پیپلزپارٹی کی حکومت سے صرف اس لئے اتحاد کیا کہ ہم حکومت میں شامل رہتے ہوئے حیدرآباد، کراچی اور سندھ کے تمام شہروں اور عوام کی خدمت کرسکیں لیکن پیپلزپارٹی کی حکومت سندھ کے لوگوں کے مسائل کیا حل کرتی الٹا اس نے خدمت کے بجائے لسانیت اور نفرت پیدا کی اور حیدرآباد کو ہی تقسیم کردیا اور اسے ایک علیحدہ میونسپلٹی بنا کر شہر کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ۔
Read More
Posted on:
03 Jan 2014
حیدرآباد جلسہ عام میں اسٹیج پر ’’قومی یکجہتی ‘‘ کے حوالے سے بچوں اور بچیوں نے ٹیبلو پیش کیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام باغ مصطفی گراؤنڈ لطیف آباد 8حیدرآباد میں منعقدہ جلسہ عام میں اسٹیج پر ’’قومی یکجہتی ‘‘ کے حوالے سے ٹیبلو پیش کیا گیا
Read More
Posted on:
03 Jan 2014
حیدرآباد کی معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر عابدہ نور ملکانی نے اپنی برادری سمیت ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان کردیا
ایم کیوایم کے زیرا ہتمام باغ مصطفی گراؤنڈ لطیف آباد 8حیدرآباد میں ہونیو الے عظیم الشان جلسہ عام میں حیدرآباد کی معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر عابدہ نور ملکانی نے جناب الطاف حسین کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کیا
Read More
Posted on:
03 Jan 2014
اگر اردو بولنے والے پسند نہیں ہیں تو پھر اردو بولنے والوں کا الگ صوبہ بنا دیا جائے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ اردو بولنے والے سندھ دھرتی کے بیٹے ہیں اور اپنا جائز حق چاہتے ہیں ، انہیں انکے حقوق سے محروم رکھاجارہاہے،ان کے حقوق پر ڈاکہ ڈالاجارہاہے۔اگراردوبولنے والے پسندنہیں ہیں توپھر اردو بولنے والوں کاالگ صوبہ بنادیاجائے۔ اگر ایک خاندان کے بیٹے الگ الگ رہ سکتے ہیں تو پھر ایک صوبے کے بیٹے بھی علیحدہ علیحدہ زندگی گزار سکتے ہیں ۔ پیپلزپارٹی کی حکومت سندھ نے سندھ کی آدھی آبادی کو کاٹ کرپھینک دیاہے اورانہیں دیوار سے لگایاجارہاہے ، لہٰذا وزیراعظم نوازشریف اس سلسلے میں فوری مداخلت کریں اورخدارا پاکستان کوبچانے کیلئے سندھ آئیں۔
Read More
Posted on:
03 Jan 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کے والد نصرت حسین کی علالت پر اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کے والد نصرت حسین کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اوردعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت وتندرستی عطا کرے۔ انہوں نے
Read More
Posted on:
03 Jan 2014
اندر ون سندھ میں نام نہاد قوم پرست جماعتوں کی جانب سے ہلڑبازی ، ہوئی فائرنگ کے ذریعہ خوف وہراس پھیلانے پر رابطہ کمیٹی کاا ظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قائد تحریک جناب الطا ف حسین کے خطاب بعد اندر ون سندھ میں نام نہاد قوم پرست جماعتوں کی جانب سے ہلڑبازی ، ہوئی فائرنگ کے ذریعہ خوف وہراس پھیلانے پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ٹنڈہ الہ یار میں قوم پرست جماعتوں کے کارکنان نے مارکیٹ چوک ، بس اسٹاپ نصرپورڈ اور رقبہ اسٹینڈ پر فائرنگ ، مرتضی ہوٹل ، راہی ہوٹل ،ٹنڈو آدم ناکہ اور حاجی ہوٹل نصرپورروڈ پر کریکر حملے کرنے اور سکھر میں دکانیں بند کرانے اور فائرنگ کے واقعات بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے۔
Read More
Posted on:
03 Jan 2014
ایم کیوایم کے انتخابی جلسہ کی مجوعی خبر
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں جمعہ کو باغ مصطفی گراؤنڈ لطیف آباد8حیدر آباد میں عظیم الشان جلسہ عام منعقد کیا گیا جس سے قائد تحریک جناب الطاف حسین نے لندن سے براہ راست فکر انگیز خطاب کیا ۔جلسہ کے سلسلے میں باغ مصطفی گراؤنڈ کو پنڈال کی شکل دی گئی تھے ،جہاں سامنے کی جانب خوبصورت اسٹیج بنایا گیا تھا جس کی پھولوں سے تزین وآرئش کی گئی تھی ،اسٹیج کی پشت پر اسکرین آویزا ں کی گئی تھی جس پر ’’ایک ہی نعرہ ایک ہی بات۔۔۔ بلدیاتی اختیارات، 3جنوری 2014ء اور سب قدم سب راستے ۔۔۔ قائد تیر واسطے ۔باغ مصطفی گراؤنڈ لطیف آباد 8حیدر آباد جلی حروف سے تحریرتھا ۔
Read More
Posted on:
03 Jan 2014
...
1006
1007
1008
1009
1010
1011
1012
1013
1014
1015
1016
1017
1018
1019
1020
...
News
10191
to
10200
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us