Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پوری قوم بے گناہ شہریوں کے خون سے ہولی کھیلنے والوں کے خلاف میدان عمل میں آجائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ جوسفاک عناصر مساجد، امام بارگاہوں،مزارات ، مختلف مذاہب کی عبادتگاہوں اور درسگاہوں کو بموں کے دھماکے کرکے تباہ کررہے ہیں اورمعصوم وبے گناہ شہریوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں، وقت آگیاہے کہ پوری قوم ان کے خلاف میدان عمل میں آجائے۔ انہوں نے یہ بات پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہراشرفی سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے سٹی وارڈن انسپکٹر محمود رضا ملک کے قتل پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے گزشتہ روز میٹرک بورڈ آفس کے قریب نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے سٹی وارڈن انسپکٹر محمود رضا ملک کے قتل پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
پشاورمیں تبلیغی مرکزمیں خوفناک دھماکے پرمتحدہ بین المسلمین فورم پاکستان کااظہارمذمت
متحدہ بین المسلمین فورم پاکستان کے صدرمولاناتنویرالحق تھانوی ودیگراراکین نے پشاورمیں تبلیغی مرکزمیں خوفناک دھماکے کی پرزورالفاظ میں مذمت کی ہے اوردھماکہ کے نتیجے میں متعددنمازیوں کے جاں بحق اورزخمی ہونے پردلی افسوس کااظہارکرتے ہوئے اسے انسانیت سوزعمل قراردیاہے
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر صغیر احمد اور توصیف خانزادہ کا جمعرات کو کراچی کے مقامی اسپتال کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر صغیر احمد اور توصیف خانزادہ نے جمعرات کے روز کراچی کے مقامی اسپتال کا دورہ کرکے نوابشاہ میں ٹریفک کے ہولناک حادثے میں زندہ بچ جانے والے زخمی بچوں کے والدین سے ملاقت کرکے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے خیرت دریافت کی اور ان کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ۔رابطہ کمیٹی کے ارکان نے کہاکہ زخمی بچوں کے علاج و معالجے کیلئے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہیں
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم آرٹیکل کمیٹی کے رکن راؤ محمد خالد کے والد حاجی محمد اسلم،کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی بھنگوریہ گوٹھ یونٹ کے کارکن وقاص کی والدہ محترمہ شہنازاورپاک کالونی سیکٹر یونٹ190کے کارکن محمد اشفاق علی شہید کی بیوہ یاسمین ناز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیراہتمام کراچی کے مضافاتی علاقوں میں جنرل ورکرزاجلاسوں کاانعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیراہتمام کراچی کے مضافاتی علاقوں ابراہیم حیدری ،بن قاسم ،اولڈملیر،بھنگوریہ گوٹھ اورشاہ خالدکالونی وخواستی بروہی گوٹھ بفرزون،بندمراد،زوبوگوٹھ میں منعقدعلیحدہ علیحدہ جنرل ورکرزاجلاس منعقدکیے گئے جس میں علاقوں کے رہائشی سندھی،بلوچی،کچھی،برمی،بنگالی،گلگتی،پنجابی، سرائیکی ،کشمیری اورپختون برادریوں سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے بہت بڑی تعدادمیں شرکت کی۔جنرل ورکرزاجلاسوں میں کے ایم اوسی کے انچارج فرخ اعظم،جوائنٹ انچارجز اسلم بلوچ، سلیم جوکھیو،اراکین الطاف حسین مینگل،محمدعلی کلمتی،بشیردروان،حاجی اسماعیل بلوچ اورسیداحمدرضازیدی نے بھی شرکت کی
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
سرکاری اعزاز کے ساتھ شہید سٹی وارڈن انسپکٹر محمود رضا ملک کو آہوں سسکیوں کے درمیان سیکٹر 15-Cکے قبرستان میں سپردخاک کر دیا
گزشتہ روز نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سٹی وارڈن انسپکٹر محمود رضا ملک کوسرکاری اعزاز کے ساتھ آہوں سسکیوں درمیاں سیکٹر15-Cکے قبرستان میں سپردخاک کر دیا ہے ۔ شہید کی نمازجنازہ پولیس ہیڈ کوارٹرمیں ادا کی گئی
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کاایم کیو ایم مرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن و سابق صوبائی وزیر قمر منصور کے والد عبدالغفورصدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم مرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن و سابق صوبائی وزیر قمر منصور کے والد عبدالغفورصدیقی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
ایم کیوایم شعبہ خواتین کے تحت ہفتہ کو لندن میں محفل میلادالنبی ؐ منعقد کی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ ،انٹرنیشنل سیکریٹریٹ شعبہ خواتین کے تحت لندن میں جشن عید میلاد النبی ؐ کے سلسلے میں محفل میلادالنبی ؐ منعقد کی جائے گی۔
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
جنگ گروپ کے سینئررکن حلیم قریشی کی چچی کے انتقال پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے جنگ گروپ کے سینئررکن حلیم قریشی کی چچی کے انتقال پر دلی تعزیت کااظہار کیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے حلیم قریشی اور ان کے تمام اہل خانہ سے دلی ہمدردی کااظہارکیااوردعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کی مرحومہ چچی کواپنی جواررحمت میں جگہ عطاکرے اورتمام سوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے ۔
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
...
1006
1007
1008
1009
1010
1011
1012
1013
1014
1015
1016
1017
1018
1019
1020
...
News
10081
to
10090
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us