Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایکسپریس نیوز کے ٹیکنیشن اور ملیر سیکٹر کے کارکن وقاص عزیز اور گارڈ اشرف آرائیں کو سپرد خاک کر دیا گیا
گذشتہ روز دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایکسپریس نیوز کے ٹیکنیشن اورملیر سیکٹر یونٹ 198کے کارکن وقاص عزیز کو ہزاروں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ ماڈل کالونی کے ائیر پورٹ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید وقاص کی نماز جنازہ نشتر گراؤنڈ ماڈل کالونی ملیر میں ادا کی گئی ۔ جبکہ وقاص عزیز شہید کے ساتھ فائرنگ سے شہید
Read More    Posted on: 18 Jan 2014
دنیا کا ہر مذہب خدمت انسانیت کا درس دیتا ہے اور جناب الطاف حسین کا پیغام بھی انسانیت کی خدمت ہے۔ رکن رابطہ کمیٹی افتخار اکبر رندھاوا
متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبر رندھاوا نے کہا ہے کہ دنیا میںآنے والا ہر شخص پیدا ہوتا ہے بعد میں اس کے والدین اس کو اس کے دین یا دھرم سے آشناکرتے ہیں اور دنیا کا ہر مذہب خدمت انسانیت کا درس دیتا ہے ۔ جناب الطاف حسین کا پیغام بھی خدمت انسانیت ہے اور ایم کیوایم بلا تفریق مذہب و فرقہ،زبا ن و قومیت اور رنگ و نسل خدمت انسانیت پر یقین رکھتی ہے اور خدمت انسانیت سے بڑھ کر کوئی عبادت نہیں ہے ۔ وہ کراچی کے سوامی نارائن مندر میں منعقدہ "کالکاماں کے بھنڈارے"
Read More    Posted on: 18 Jan 2014
پشاور کو پولیو وائرس میں سرفہرست قرار دینے سے دنیا بھر میں ’’صحت مند ‘‘اور ’’پولیو سے پاک ‘‘معاشرے کے قیام میں پاکستان کی ناکامی کو گہری تشویش کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے، اراکین قومی اسمبلی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان قومی اسمبلی نے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے پشاور کو دنیا بھر میں پولیو وائرس کا سب سے بڑا مرکز قرار دینے پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور وفاقی وخیبر پختونخوا کی صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ پشاور میں انسداد پولیو کیلئے فی الفور ہنگامی نوعیت کے مثبت اور عملی اقدامات بروئے کار لائے جائیں۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ 
Read More    Posted on: 18 Jan 2014
ممتاز شاعر محسن بھوپالی مرحوم کی ساتویں برسی میں رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی اور حق پرست ارکان اسمبلی کی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی ، حق پرست رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین اور حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ریحان ظفر نے ممتاز شاعر محسن بھوپالی مرحوم کی ساتویں برسی میں شرکت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے مرحوم کے لواحقین کو تعزیتی پیغام پہچایا ۔محسن بھوپالی مرحوم کی برسی کا اجتماع ناظم آباد میں واقع محسن منزل پر ہوا جس میں ایم کیوایم کے رہنماؤں کے علاوہ سیاسی، سماجی اور
Read More    Posted on: 18 Jan 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب کی دستگیر بلاک 15 میں واقع گھر میں آتشزدگی کے سبب جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب نے فیڈرل بی ایریا کے علاقے دستگیر بلاک 15میں واقع گھر میں آتشزدگی کے سبب جھلس کر جاں بحق ہونے والے چار افراد کی نمازجنازہ اور تدفین میں شرکت کی ۔ جاں بحق افراد کی نماز جنازہ فیڈرل بی ایریا بلاک 15میں واقع جامع مسجد اقصیٰ میں ادا کی گئی ۔ اس موقع پر ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر کمیٹی کے اراکین، یونٹوں کے ذمہ داران، کارکنان اور جاں بحق افراد کے سوگوار لواحقین بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔
Read More    Posted on: 18 Jan 2014
دستگیر بلاک 15 کے ایک گھر میں آتشزدگی کے باعث چار افراد کی ہلاکت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے فیڈرل بی ایریا کے علاقے دستگیر بلاک 15 میں واقع گھر میں آتشزدگی اور اس کے نتیجے میں چار افراد کے جھلس کر جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے
Read More    Posted on: 18 Jan 2014
ایم کیوایم کے وفد نے لندن میں اے آر وائی گروپ کے چیئرمین حاجی عبد الرزاق کی عیادت کی
متحدہ قومی موومنٹ کے ایک وفد نے ہفتہ کی صبح لندن کے مقامی اسپتال میں اے آر وائی گروپ کے چیئرمین حاجی عبدالرزاق کی عیادت کی ۔ وفد میں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت، اراکین رابطہ کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار، بابر غوری ، عادل صدیقی اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی رؤف صدیقی شامل تھے ۔ وفد کے اراکین نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے حاجی عبدالرزاق کی خیریت دریافت کی، گلدستہ پیش کیا اور ان کیلئے دعائے صحت کی۔ اس موقع پر
Read More    Posted on: 18 Jan 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صغیراحمد اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی افتخار عالم نے فیڈرل بی ایریا کے علاقے دستگیر بلاک 15 میں واقع گھر میں آتشزدگی سے متاثرہ مکان کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صغیراحمدحق پرست رکن سندھ اسمبلی افتخار عالم کے ہمراہ فیڈرل بی ایریا کے علاقے دستگیر بلاک 15 میں واقع گھر میں آتشزدگی سے متاثرہ مکان دورہ کیااورحادثہ کی تفصیلات معلوم کیں۔
Read More    Posted on: 18 Jan 2014
حق پرست عوام حاجی عبد الرزاق کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اے آر وائی گروپ کے چیئرمین حاجی عبدالرزاق کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضوردعا کی ہے۔ ایک بیان میں
Read More    Posted on: 18 Jan 2014
کراچی میں ایکسپریس ٹی وی کی وین پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ پر رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انجینئر ناصر جمال کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر انجینئر ناصر جمال نے کراچی میں ایکسپریس ٹی وی کی وین پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے اورفائرنگ سے ایکسپریس کے کیمرہ مین،ٹیکنیشن اورگارڈ کے جاں بحق ہونے پر دلی افسو س کااظہار کیاہے اورحکومت سندھ سے مطالبہ کیاہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو فوری معاوضہ دینے کا اعلان کریں 
Read More    Posted on: 18 Jan 2014

Urdu News Archive