Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایکسپریس ٹی وی کی وین پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی میں ایکسپریس ٹی وی کی وین پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے اورفائرنگ سے ایکسپریس کے کیمرہ مین،ٹیکنیشن اورگارڈ کے جاں بحق ہونے پر دلی افسو س کااظہار کیاہے
Read More
Posted on:
17 Jan 2014
ایم کیوایم کے تحت کل تعزیتی پروگرام لیاری ایکسپریس وے کے بجائے جناح گراؤنڈ میں منعقد ہوگا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جمعہ کو کراچی میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے مفتی عثمان یارسمیت تین رہنماؤں اور ایکسپریس ٹی وی چینل کے تین ملازمین کی المناک شہادتوں کی وجہ سے ہفتہ کو چوہدری اسلم شہید کو خراج عقیدت کیلئے منعقدہ تعزیتی پروگرام جناح گراؤنڈ عزیزآباد منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے
Read More
Posted on:
17 Jan 2014
جمعیت علمائے اسلام (س) کے رہنما مفتی عثمان یار خان اور ان کے دو ساتھیوں کا بہیمانہ قتل قابل مذمت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام( سمیع الحق گروپ )کے رہنمامفتی عثمان یارخان اوران کے دوساتھیوں کے بہیمانہ قتل کی شدیدمذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ حکومت سندھ کی جانب سے کراچی میں قیام امن کیلئے ٹارگٹڈ آپریشن کے دعوے کئے جارہے ہیں لیکن حکومت کے تمام تردعووں کے باوجود شہرمیں روزانہ قتل اوردہشت گردی کے واقعات ہورہے ہیں۔ سیاسی کارکنوں ، تاجروں، دکانداروں اورعام شہریوں کو دن دہاڑے قتل کیا جارہاہے
Read More
Posted on:
17 Jan 2014
داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا پیر سیدنا برہان الدین کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا پیرسیدنا برہان الدین کے انتقال پر دلی صدمہ اور گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ پیرسیدنا برہان الدین نے پوری زندگی امن، بھائی چارے اور احترام انسانیت کاپیغام دیا ، اپنی زندگی کا ایک ایک لمحہ انہوں نے اسی پیغام کیلئے گزارا اور انسانیت کی بہت خدمت کی۔ اگرچہ وہ بوہری کمیونٹی کے روحانی پیشوا تھے لیکن امن اور احترام انسانیت کیلئے ان کی جو خدمات ہیں اس کی وجہ سے وہ صرف بوہری کمیونٹی ہی میں نہیں بلکہ تمام برادریوں اور طبقوں میں بہت عزت واحترام کی نظرسے دیکھے جاتے تھے اورہم سب بھی ان کا بہت احترام کیاکرتے تھے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ
Read More
Posted on:
17 Jan 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا ٹنڈو آدم کے سینئر صحافی ادریس باوانی کے انتقال پر اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ٹنڈو آدم جنگ اور جیو نیوز کے رپورٹر اور سینئر صحافی ادریس باوانی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے
Read More
Posted on:
17 Jan 2014
راجن پور میں خوشحال خان خٹک ایکسپریس کے قریب بم دھماکہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے راجن پور میں خوشحال خان خٹک ایکسپریس کے قریب بم دھماکی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے کے نتیجے میں متعدد افرادکے جاں بحق و زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
17 Jan 2014
پشاور میں تبلیغی جماعت کے مرکز پر دھماکہ اورپے در پے تین بموں کی موجوگی ، خیبر پختونخواہ کی حکومت پر سوالیہ نشان ہیں، رکن سندھ اسمبلی رؤف صدیقی
متحدہ وقومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی روف صدیقی نے کہاکہ ہے کہ پشاور میں تبلیغی جماعت کے مرکز پر دھماکہ اورپے در پے تین بموں کی موجوگی ، خیبر پختونخواہ کی حکومت پر سوالیہ نشان ہیں کیونکہ وہاں کی حکومت تحریک طالبان کی حمایت یافتہ ہے ،انہوں نے کہاکہ مسلمانوں ااور بے گناہوں انسانوں کا بے دریغ قتل عام کرنے والے حمایت کرنے والے عمران خان اور منور حسن کے خلاف اس قتل عام کی ساری ذمہ داری عائد ہوتی ہے
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
یہ لمحہ فکریہ ہے کہ پشاور میں میں تبلیغی جماعت کے مرکز میں ابھی تک بم برآمد ہورہے ہیں، رکن رابطہ کمیٹی طار ق جاوید
تمام اداروں کو سیکورٹی اور امن وامان کے جو ذمہ دار ہیں انہیں چاہیے کہ وہ اپنے اندر کی کالی بھیڑیں تلاش کریں۔
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
پشاورمیں طالبان دہشت گردوں کی کارروائی بزدلانہ اورسفاکانہ ہے ۔ڈاکٹرفاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اورقومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹرفاروق ستارنے پشاورمیں تبلیغی جماعت کے مرکز میں دہشت گرد حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے طالبان دہشت گردوں کی بزدلانہ اورسفاکانہ کارروائی قراردیاہے ۔ انہوں نے دہشت گردحملے میں شہیدہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کااظہارکیا۔
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
پشاور میں واقع تبلیغی مرکز کے اندربم دھماکے پر رابطہ کمیٹی کے رکن عادل صدیقی کا اظہار مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی و حق پرست سندھ اسمبلی عادل صدیقی نے پشاور میں واقع تبلیغی مرکز کے اندربم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراس واقعہ ملک بھر میں فرقہ وارانہ فسادت کو ہوا دینے کے مترادف ہے ۔
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
...
1006
1007
1008
1009
1010
1011
1012
1013
1014
1015
1016
1017
1018
1019
1020
...
News
10071
to
10080
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us