Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حیدرآباد جلسہ عام میں اسٹیج پر ’’قومی یکجہتی ‘‘ کے حوالے سے بچوں اور بچیوں نے ٹیبلو پیش کیا


حیدرآباد جلسہ عام میں اسٹیج پر ’’قومی یکجہتی ‘‘ کے حوالے سے بچوں اور بچیوں نے ٹیبلو پیش کیا
 Posted on: 1/3/2014 1
حیدرآباد جلسہ عام میں اسٹیج پر ’’قومی یکجہتی ‘‘ کے حوالے سے بچوں اور بچیوں نے ٹیبلو پیش کیا 
حیدرآباد۔۔۔3، جنوری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام باغ مصطفی گراؤنڈ لطیف آباد 8حیدرآباد میں منعقدہ جلسہ عام میں اسٹیج پر ’’قومی یکجہتی ‘‘ کے حوالے سے ٹیبلو پیش کیا گیا ۔ ٹیبلو میں بچوں اور بچیوں نے معروف گلو کار اور ڈانسر امجد رانا کی سربراہی میں سندھی ، پنجابی ، پختون ، بلوچی زبان میں بنائے گئے گیت ’’ہم سب پاکستانی ہیں اور سارا پاکستان ہمارا ‘‘ پر خوبصورت پرفارمنس پیش کی جسے جلسہ عام کے شرکاء نے زبردست انداز میں سراہا اور تالیاں بجا کر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ۔ ٹیبلو میں بچوں اور بچیوں نے قومی اور ایم کیاویم کے پرچم بھی اٹھا رکھے تھے ۔

9/28/2024 10:25:21 AM