Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی سپریم کورٹ بار کی سابق صدر اور انسانی حقوق کی ممتاز رہنما عاصمہ جہانگیر سے فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سپریم کورٹ بارکی سابق صدراورانسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کی سابق صدر محترمہ عاصمہ جہانگیرسے فون پر گفتگوکی اور موجودہ حالات کے بارے میں جراتمندانہ مؤقف اختیارکرنے پر انہیں بہادر اورBravo خاتون قراردیا۔ جناب الطاف حسین نے عاصمہ جہانگیرسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
Read More
Posted on:
12 Jan 2014
ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم خیر پور زون کے زونل ممبر محمد احمد کی والدہ زاہدہ بیگم ،ٹنڈوالہ یار زون یونٹ 2-Aکے یونٹ انچارج جاوید خانزادہ کی ہمشیرہ آمنہ خاتون، اسپیچ کمیٹی کے رکن سید خالد کے نومولود صاحبزادے محمد عثمان،قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ 125کے کارکن احمد علی کی والدہ شفیق بیگم، یونٹ122-Bکے کارکن ارشد حسین کے والد اشرف حسین اور پی آئی بی سیکٹر کنٹونمنٹ بورڈیونٹ کے جوائنٹ یونٹ انچارج ظہیر احمد قریشی
Read More
Posted on:
12 Jan 2014
ایم کیوایم ڈیفنس کلفٹن سیکٹر کے کارکن قمر نور مسعودی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ڈیفنس کلفٹن سیکٹر یونٹ 38-C کے کارکن قمر نور مسعودی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سواگوارلواحقین سے
Read More
Posted on:
12 Jan 2014
زندہ و باشعور قومیں تمام تر مشکلات ظلم و جبر اور کٹھن حالات کے باوجود ہمت و حوصلہ نہیں ہارتیں بلکہ منزل کے حصول کے لئے اپنی آخری سانسوں تک جدوجہد جاری رکھتیں ہیں۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر وحق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ زندہ و باشعو ر قومیں تمام تر مشکلات ،ظلم وجبر اور کٹھن حالات کے باوجود ہمت و حوصلہ نہیں ہارتیں بلکہ منزل کے حصول کے لئے اپنی آخری سانسوں تک جدوجہد جاری رکھتیں ہیں ۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر انتظام مضافاتی علاقوں کے سیکٹرز، یونٹ اور رابطہ دفاتر کے ذمہ داران کے اجلاس سے
Read More
Posted on:
12 Jan 2014
مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے قافلے کو بم دھماکوں سے نشانہ بنانے پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے دہشت گردوں کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے قافلے بم دھماکوں سے نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکوں کے نتیجے میں سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کے شہید اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
12 Jan 2014
اردو بولنے والے سندھیوں کو برابری کے حقوق اور مواقع دیئے جائیں ، امین الحق رکن رابطہ کمیٹی
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے ارکان امین الحق اور اشفاق منگی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے ایک نمائندہ وفدنے گزشتہ روزسندھی اخبارات کے مدیران سے ملاقات کی اور سندھ کے وسائل اور اختیارات میں آدھی سے زائد آبادی کے ساتھ ہونیوالی ناانصافی پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پر حق پرست رکن سندھ اسمبلی محترمہ ہیر سوہو اور دیگر بھی موجود تھے۔
Read More
Posted on:
12 Jan 2014
جن پولیس افسران کی تنزلی کی گئی تھی انہیں فی الفور انکے عہدوں پر بحال کیا جائے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیاہے کہ جن پولیس افسران کی انکے عہدوں سے تنزلی کی گئی تھی انہیں فی الفور ان کے عہدوں پر بحال کیا جائے اورایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم شہید کی بے پناہ قربانیوں اور چوہدری اسلم شہید کی بہادربیوہ کی خواہش کااحترام کرتے ہوئے شہید کے دونوں بیٹوں کومحکمہ پولیس میں پیشگی ملازمت دینے کا اعلان کیاجائے۔ اپنے ایک مشترکہ بیان میں رابطہ کمیٹی نے
Read More
Posted on:
11 Jan 2014
فیصل آبادڈسٹرکٹ بار کے انتخابات کے موقع پر وکلاء کی جانب سے جدیدوخودکارہتھیاروں سے شدید فائرنگ قابل مذمت ہے۔افتخاررندھاوا،رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخاررندھاوانے فیصل آبادڈسٹرکٹ بار کے انتخابات کے موقع پر بعض وکلاء کی جانب سے کامیابی کی خوشی میں جدیدوخودکارہتھیاروں سے شدیدہوائی فائرنگ کی سخت مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں افتخاررندھاوانے کہا کہ وکیل قانون کے رکھوالے اورقانون کی پہچان ہوتے ہیں لیکن فیصل آبادمیں وکلاء نے بارکے احاطے میں جدید وخود کار ہتھیاروں سے وحشیانہ فائرنگ کرکے خود ہی قانون کی دھجیاں اڑائی ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔
Read More
Posted on:
11 Jan 2014
منیجرکنسلٹنگ کلینک ابراہیم مصطفی کی والدہ انیس فاطمہ کے انتقال پرالطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے منیجرکنسلٹنگ کلینک آغاخان یونیوڑ سٹی اسپتال ابراہیم مصطفی کی والدہ انیس فاطمہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ انیس فاطمہ مرحومہ کواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگوار لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔(آمین)
Read More
Posted on:
11 Jan 2014
سندھ دھرتی کے مستقل باشندوں کے جائز حقوق کی آواز بلند کرنے پر قادر مگسی سیخ پا ہیں ، سندھ تنظیمی کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج عمر قریشی اور اراکین نے نام نہاد قوم پرست رہنما قادر مگسی کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف بے بنیاد ہرزہ سرائی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ جناب الطاف حسین کی جانب سے سندھ کے مستقبل باشندوں کے حقوق کے حصول کی آواز بلند کرنے پر قادر مگسی سیخ پا ہیں جس سے اندازہ لگایا جاتا ہے کہ نام نہاد قوم پرست سندھی دھرتی کا دم تو بھرتے ہیں لیکن انہیں سندھ کے مستقل باشندوں کے حقوق اور سندھ کی وحدت سے بھی کوئی سروکار نہیں ہے۔
Read More
Posted on:
11 Jan 2014
...
1006
1007
1008
1009
1010
1011
1012
1013
1014
1015
1016
1017
1018
1019
1020
...
News
10121
to
10130
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us