Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ملک میں حقیقی تبدیلی اسی وقت ممکن ہے جب مظلوم عوام با شعور ہوکر ملک میں نظام کی مثبت تبدیلی کے لئے آگے آئیں ، اشفاق منگی
متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی مضا فاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے تحت اولڈ ملیر میں افطار و ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق احمد منگی ، حق پرست رکن قومی اسمبلی ساجد احمد ، رکن صوبائی اسمبلی ہیر سوہو،کراچی مضا فاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج فرخ اعظم ، جوائنٹ انچارج اسلم بلوچ ، کارکنان اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More    Posted on: 24 Jul 2014
گہوارہ ادب ٹورنٹو کے زیر اہتمام افطار ڈنر اور غزہ کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تقریب کا انعقاد
گہوارہ ا ادب ٹورنٹو کے زیر اہتمام افطار ڈنر اور غزہ کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ٹورنٹو کے ایک مقامی ہال میں تقریب منعقد کی گئی جس میں گہوارہ ادب کے ذمہ داران و کارکنان کے علاوہ خواتین ، بچوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 
Read More    Posted on: 24 Jul 2014
الطاف حسین کانیو کراچی کے لاپتہ کارکن ظفر احمد کی والدہ سعیدہ بیگم کے انتقال پر اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 141کے لاپتہ کارکن ظفر احمد کی والدہ محترمہ سعیدہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 24 Jul 2014
اے پی ایم ایس او کے سابقہ مرکزی رکن عدیل صفری کے والدکے انتقال پر اے پی ایم ایس او کی مرکزی کابینہ کا اظہار تعزیت

آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کابینہ نے اے پی ایم ایس او کے سابقہ مرکزی رکن عدیل صفری کے والدکے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More    Posted on: 24 Jul 2014
گجرات کے چک بھولا میں مقامی با اثر جا گیردار کی جانب سے معمولی تنازع پر دس سالہ معصوم تبسم کے دونوں بازو کاٹنے کے واقع پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گجرات کے چک بھولا میں مقامی با اثر جا گیردار کی جانب معمولی تنازع پر دس سالہ معصوم تبسم کے دونوں بازوکاٹنے کے واقع کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 24 Jul 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 25جولائی کو سہ پہر 3بجے ایکسپو سینٹر کراچی میں سالانہ امدادی پروگرام منعقد ہو گا،اعلامیہ ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی سالانہ امداد ی پروگرام جمعہ 26رمضان المبارک، 25جولائی2014ء کو سہ پہر 3بجے ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد کیا جائے گا۔ 
Read More    Posted on: 24 Jul 2014
معصوم تبسم پر ظلم کرنے والے چوہدری کو قانون کے مطابق سزا دی جائے ،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گجرات کے چک بھولا میں چوہدری مصطفی کی جانب معمولی تنازع پر دس سالہ معصوم تبسم کے دونوں بازوکاٹنے کے واقع کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں ا نہوں نے کہاکہ سفاکانہ واقعات پنجاب میں روز مرہ کا معمول بن چکے ہیں اور پنجاب حکومت ان واقعات پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے
Read More    Posted on: 24 Jul 2014
کیپٹن بابر اور پاکستانی نژاد نو عمر امریکی پائلٹ حارث سلیمان کی ناگہانی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی سمیتا سید کے رشتہ اور سابق ایئر چیف راؤ قمر سلیمان کے بھائی کیپٹن بابر اور پاکستانی نژاد نو عمر امریکی پائلٹ حارث سلیمان فجی سے امریکا کی ریاست سمووا کی جانب رواں تھے کہ ہوائی جہاز بحر الکاہل میں گرنے کے نتیجے میں شہید ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے
Read More    Posted on: 23 Jul 2014
چوٹی کے شیعہ اور سنی ڈاکٹرز، انجینئرز، پروفیسرز، وکلاء، دانشوروں اور قلمکاروں کا قتل روز کا معمول بن چکا ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سفاک دہشت گردوں کے ہاتھوں ممتاز عالم دین علامہ طالب جوہری کے داماد اور سینئر وکیل مبارک رضا کاظمی ایڈوکیٹ کے سفاکانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اورشہیدکے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے علامہ طالب جوہری سمیت تمام سوگوارلواحقین کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ میں دعاگوہوں کہ اللہ تعالیٰ مبارک رضا شہیدکی مغفرت فرمائے اورسوگواروں کوصبرجمیل عطا کرے۔ جناب الطا ف حسین نے مبارک رضاکاظمی کے قتل کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
Read More    Posted on: 23 Jul 2014
کارکنان سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ165کے کارکن شکیل قریشی کی والدہ محترمہ شمیم بیگم ،ایم کیوایم کراچی مضافاتی کمیٹی آرگنائزنگ کمیٹی یونٹ KBRکے کارکن قاسم شیخ کی خوش دامن محترمہ شرما خاتون ،کے ایم او سی بن قاسم سیکٹر یونٹ گلشن حدید نمبر1کے کارکن عبدالجبار سیال کی زوجہ نسرین ،ایم کیوایم میر پور خاص زون یونٹ 8/Aکے کارکن محمد شریف ملک کی والدہ محترمہ چنبیلی خاتون،میرپور خاص زون سیکٹر Bکے کارکن محمد صابر کی والدہ محترمہ منُی بیگم ، میر پور خاص زون سیکٹرDکی ہمشیرہ عشرت باجی ،ایم کیوایم میر پور خاص زون سیکٹر Dسیلائٹ ٹاؤن کے کارکن محمد ذوالفقار کے بڑے بھائی سید محمد سلطان ، اندرون سندھ تنظیمی کمیٹی لاڑکانہ زون برکت علی ابڑو کی والدہ محترمہ ممتاز خاتون کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 23 Jul 2014

Urdu News Archive