Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کالم : فرد جرم۔۔۔تحریر: عامر جمیل
کالم : فرد جرم۔۔۔تحریر: عامر جمیل بشکریہ: جنگ
Read More
Posted on:
20 Sep 2014
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام قائدتحریک الطاف حسین کی 61 ویں سالگرہ بھرپورجوش وخروش سے منائی گئی
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی 61 ویں سالگرہ بھرپورجوش وخروش سے منائی گئی۔اس مرتبہ جناب الطاف حسین کی سالگرہ کی تقریب جوہانسبرگ کے علاقے فورڈزبرگ میں ساؤتھ افریقہ کے آنجہانی رہنمانیلسن مینڈیلاکی رہائشگاہ پرمنعقدکی گئی
Read More
Posted on:
20 Sep 2014
ہم نہ حکمراں بنناچاہتے ہیں اورنہ ہی غلام بن کررہناچاہتے ہیں بلکہ ہم برابری کی بنیادپر انتظامی یونٹس چاہتے ہیں ، حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کی را بطہ کمیٹی کے رکن سیدحیدرعباس رضوی نے پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر نادراکمل لغاری اورڈاکٹرعارف علوی کے بیان کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ قوموں کی زندگی میں اتمامِ حجت دوچاربارکانہیں بلکہ دوچارسال کاہوتاہے، سندھ دھرتی ہماری ماں ہے اورہم سب اس کے بیٹے ہیں،ہم بھی اتنے ہی سندھی ہیں جتنے سندھ میں رہنے والے دوسرے سندھی،بلوچی،پشتون اوردیگرلوگ سندھی ہیں، ایم کیوایم نے کبھی بھی سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کی اورنہ ہی کبھی کریگی لیکن سندھ میں انتظامی بنیادوں پرنئے یونٹس کاقیام اتناہی ضروری ہے جتنے دوسرے صوبوں میں اس کی ضرورت کومحسوس کیا جارہا ہے،ہم نہ حکمراں بنناچاہتے ہیں اورنہ ہی غلام بن کررہناچاہتے ہیں بلکہ ہم برابری کی بنیادپر انتظامی یونٹس چاہتے ہیں،ہمیںیہ مطالبہ کرنے میں نہ توکوئی شرمندگی ہے اورنہ ہی ہم سندھ کے دشمن ہیں بلکہ ہم سندھ دھرتی کومضبوط اورخوشحال دیکھناچاہتے ہیں
Read More
Posted on:
19 Sep 2014
جب قوم اپنی شناخت ڈھونڈ رہی تھی،دربدر کی ٹھوکرے کھانے پر مجبور تھی تو ایسے میں اللہ تعالیٰ نے جناب الطاف حسین کو انکا نجات دہندہ بنا کربھیجا،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے کہا کہ ستمبر کا مہینہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کے چاہنے اور ماننے والوں کے لئے انتہائی خوشی کا ہوتا ہے کیونکہ اس مہینے میں ان کے ہر دل عزیز قائد ،رہبر و رہنماء کی پیدائش کا دن 17ستمبر ہے۔انہوں نے کہا کہ جب قوم اپنی شناخت ڈھونڈ رہی تھی،دربدر کی ٹھوکرے کھانے پر مجبور تھی ،نا انصافیوں کی لمبی داستانیں موجو د تھیں توایسے میں اللہ تعالیٰ نے جناب الطاف حسین کو انکا نجات دہندہ بنا کربھیجا
Read More
Posted on:
19 Sep 2014
صوبہ سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی مخالفت کرنا انتہائی قابل مذمت ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ،مظلوم عوام کے آئینی ، قانونی اور جمہوری حقوق کی جدوجہد میں کسی بھی قسم کی سودے بازی نہیں کرے گی اور جب تک میرے جسم میں سانس باقی ہے میں اردواسپیکنگ عوام کے ساتھ ساتھ ملک بھرکے مظلوموں کے حقوق کی جدوجہد کرتا رہوں گا
Read More
Posted on:
19 Sep 2014
بلاول بھٹو کے بیان سے جنوبی پنجاب کے عوام کے جذبات مجروح ہوئے ہیں، میاں عتیق
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رکن میاں عتیق نے پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے جنوبی پنجاب صوبے کی مخالفت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بلاول بھٹو کے بیان سے جنوبی پنجاب کے عوام کے جذبات مجروح ہوئے ہیں
Read More
Posted on:
19 Sep 2014
جناب الطاف حسین کی جانب سے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت سرگودھا کے سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تحصیل جوگھیاں سیداں سرگودھا میں سیلاب متاثرہ عوام کیلئے، کھانا ،صاف پانی ،بسکٹ اور دیگر ضروری اشیاء زندگی تقسیم کی گئیں ۔ خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سیف یار خان اورمیاں عتیق کی نگرانی میں راشن کی تقسیم عمل میں لائی گئی
Read More
Posted on:
19 Sep 2014
تحریک انصاف کے رہنما نادر اکمل لغاری اور عارف علوی کی جانب سے صوبہ سندھ کے عوام کے جائز حقوق کے مطالبے کو سندھ کی تقسیم سے تعبیرکرنے پر رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی نے تحریک انصاف کے رہنما نادر اکمل لغاری اور عارف علوی کی جانب سے صوبہ سندھ کے عوام کے جائز حقوق کے مطالبے کو سندھ کی تقسیم سے تعبیر کرنے اور معصوم سندھی عوام کو ایک مرتبہ پھر بیوقوف بنانے کے عمل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اب سندھ کے عوام کے جائز حقوق کے مطالبہ پر وڈیروں اور جاگیرداروں کی ترجمانی کرنے والے نام نہاد سیاسی رہنما اپنے منفی پروپیگنڈوں میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے ۔
Read More
Posted on:
19 Sep 2014
بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ طلبہ ء کو تعلیم پر بھر پور توجہ مرکوز کرنے کی تلقین کی ،شازیہ اسلم
اے پی ایم ایس او کی ذیلی تنظیم اکیڈمک اینڈ سوشل سرکل کے زیر اہتمام جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں ’’اہل قلم تمہاری تلوار زنگ آلود ہے‘‘ کے عنوان سے تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا
Read More
Posted on:
18 Sep 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے سلسلے میں ہفتہ 20ستمبر کولندن میں اجتماع منعقدہو گا۔اجتماع سے قائدتحریک الطا ف حسین خطاب کریں گے
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی 61ویں سالگرہ کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام ہفتہ 20ستمبر کولندن میں اجتماع منعقدکیاجائے گا۔
Read More
Posted on:
18 Sep 2014
...
826
827
828
829
830
831
832
833
834
835
836
837
838
839
840
...
News
8301
to
8310
of
13678
Urdu News Archive
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us